ETV Bharat / city

Road Accident in Chandanwari Pahalgam: سڑک حادثہ میں چار امرناتھ یاتری زخمی - سڑک حادثہ امرناتھ یاترا گاڑی

پہلگام کے چندن واڑی کے قریب دو گاڑیوں میں ٹکر ہونے سے پانچ افراد زخمی ہوئے ہیں ۔ ان افراد میں چار یاتری بھی شامل ہے۔ زخمیوں کی حالت مستحکم بتائی جارہی ہے۔

5 persons including 4 yatris injured in road accident in pahalgam chandanwari
: سڑک حادثہ میں چار امرناتھ یاتری زخمی
author img

By

Published : Jul 21, 2022, 3:26 PM IST

جموں و کشمیر: اننت ناگ ضلع کے پہلگام کے چندن واڑی علاقے کے قریب جمعرات کو ایک سڑک حادثے میں امرناتھ گُپھا کی طرف جانے والے چار یاتری زخمی ہو گئے۔
پولیس ذرائع نے بتایا کہ دو گاڑیاں جن کا رجسٹریشن نمبر 1108/JK03C اور KA05AG-3632 چندن واڑی علاقے کے قریب آپس میں ٹکرا گئیں۔ اس حادثے میں پانچ افراد زخمی ہوئے ہیں جن میں چار یاتری شامل ہے۔ زخمیوں کو نزدیکی ہسپتال منتقل کیا گیا۔ زخموں کی حالت خطرہ سے باہر بتائی جارہی ہے۔

مزید پڑھیں:

پولیس کے مطابق زخمیوں کی شناخت گوتم داتا ولد برم داتا، بٹو کمرکر ولد نانی کمرکر، مانس بسواس ولد رویندر ناتھ، نیاندیو ولد کلوشن ناری دیو ساکنان مغربی بنگال اور غلام نبی شاہ ولد محمد شعبان شاہ ساکن پہلگام کے طور پر ہوئی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.