ETV Bharat / city

'آندھرا پردیش میں لا اینڈ آرڈر کی صورتحال مزید ابتر' - تلگودیشم پارٹی کے قومی صدر

سابق وزیر اعلی این چندرابابو نائیڈو نے ریاست کے ڈی جی پی گوتم سوانگ کو مکتوب بھیجا۔

chandrababu naidu
chandrababu naidu
author img

By

Published : Oct 5, 2020, 12:22 PM IST

تلگودیشم پارٹی کے قومی صدر و آندھرا پردیش کے سابق وزیر اعلی این چندرابابو نائیڈو نے ریاست کے ڈی جی پی گوتم سوانگ کو ایک مکتوب روانہ کرتے ہوئے کہا کہ ریاست میں لا اینڈ آرڈر کی صورتحال مزید ابتر ہوتی جا رہی ہے۔

ریاست میں شہریوں کے بنیادی حقوق کی خلاف ورزی ہورہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ اپوزیشن لیڈر کے طورپر ان کا یہ فرض ہے کہ وہ ریاست میں ہو رہے غیر جمہوری عمل کو ڈی جی پی کے علم میں لائیں۔ قبل ازیں چندرا بابو نے ریاست میں سیکوریٹی کے مسائل پر ڈی جی پی کو قبل میں بھی مکتوبات روانہ کئے تھے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.