ETV Bharat / city

اے ایم یو کے 13 طلبہ یو پی پی ایس سی امتحان میں کامیاب

معروف علی گڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو) کی ریزیڈینشیئل کوچنگ اکیڈمی کے 13 طلبہ نے یو پی پی ایس سی 2018 کے مینس امتحان میں کامیابی حاصل کی ہے۔

Thirteen AMU students passed the UPPSC exam
اے ایم یو کے 13 طلبہ نے یو پی پی ایس سی امتحان میں کامیابی حاصل کی
author img

By

Published : Jun 26, 2020, 12:18 PM IST

اے ایم یو ریزیڈینشیئل کوچنگ اکیڈمی کے 13 طلبہ و طالبات نے اترپردیش پبلک سروس کمیشن(یو پی پی ایس سی) کے ذریعہ منعقدہ یو پی پی ایس سی امتحان 2018 میں کامیابی حاصل کی ہے۔ کمیشن نے 23 جون 2020 کو نتائج کا اعلان کیا ہے۔کامیابی حاصل کرنے والوں میں محمد جعفر، مستجاب خاں، رضوان حسین، اروند گوتم، بشری، کلدیپ سنگھ، کنور پال سنگھ، مان رکھن لال، شمیکشا شرما، سنتوش کمار، شاہین، شیتل کماری اور یشپال سنگھ شامل ہیں۔

ریزیڈینشیئل کوچنگ اکیڈمی کے ڈائریکٹر پروفیسر صغیر احمد انصاری نے یہ اطلاع دیتے ہوئے بتایا کہ کوچنگ اکیڈمی کی جانب سے سبھی امیدواروں کے لیے جلد ہی آن لائن ماک انٹرویو سیشن کا بندوبست کیا جائے گا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.