ETV Bharat / city

اے ایم یو وائس چانسلر نے انتظامیہ کا شکریہ ادا کیا - AMU Vice Chancellor thanked the administration

ریاست اترپردیش کے ضلع علی گڑھ میں واقع معروف علی گڑھ مسلم یونیورسٹی ’اے ایم یو‘ کے وائس چانسلر پروفیسر طارق منصور نے طلباء وطالبات کے بحفاظت گھروں تک پہنچانے پر سبھی ذمہ داروں کا شکریہ ادا کیا۔

The AMU Vice Chancellor thanked the administration
اے ایم یو وائس چانسلر نے انتظامیہ کا شکریہ ادا کیا
author img

By

Published : May 3, 2020, 9:04 PM IST

علی گڑھ مسلم کے ہاسٹلوں میں مقیم 1890 طلبہ وطالبات کے اترپردیش میں بحفاظت ان کے گھروں تک پہنچانے پر مسرت و اطمئنان کا اظہار کرتے ہوئے اس اہم ذمہ داری سے وابستہ سبھی اہلکاروں جیسے کی رجسٹرار، پراکٹر, ڈین اسٹوڈنٹس ویلفیئر اور ان کی ٹیم، سبھی اقامتی ہالوں کے پرووسٹ، وارڈن اور ڈاکٹرز سمیت انتظامیہ کے تمام افسروں کا شکریہ ادا کیا ہے۔

وائس چانسلر نے کہا پہلے مرحلے میں 37 سرکاری بسوں سے 1040 اور دوسرے دن 27 بسوں سے 850 طلبا و طالبات کو ان کے گھروں کو روانہ کیا گیا، جس میں پراکٹر آفس کے عملے کے ساتھ ہوم گارڈ کو بھی بھیجا گیا۔ ان طلباوطالبات کے لیے یونیورسٹی انتظامیہ کی جانب سے ماسک، سینیٹائزر، پینے کا پانی اور ان کی غذا کا بھی بندوبست کیا گیا تھا۔

پروفیسر طارق منصور نے اس ذمہ داری کو بحسن وخوبی انجام دینے کے لئے سبھی کا شکریہ ادا کیا۔

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.