علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کی فیکلٹی آف آرٹس کے ڈین پروفیسر مسعود انور علوی کو پروفیسر ظہور الدین کی جگہ مقرر کیا گیا ہے۔ انھیں تجربہ کی بنیاد پر یونیورسٹی ایگزیکیٹیو کونسل کا رکن مقرر کیا گیا ہے۔
ڈین کے عہدے پر برقرار رہنے تک وہ ایگزیکیٹیو کونسل کے رکن رہیں گے۔
مسعود انورعلوی اے ایم یو ایگزیکیٹیو کونسل کے رکن مقرر - پروفیسر مسعود انور علوی کو پروفیسر ظہور الدین کی جگہ مقرر کیا گیا ہے
علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کی فیکلٹی آف آرٹس کے ڈین پروفیسر مسعود انور علوی پروفیسر ظہور الدین کی جگہ لیں گے۔

مسعود انور علوی، اے ایم یو ایگزیکیٹیو کونسل کے رکن مقرر
علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کی فیکلٹی آف آرٹس کے ڈین پروفیسر مسعود انور علوی کو پروفیسر ظہور الدین کی جگہ مقرر کیا گیا ہے۔ انھیں تجربہ کی بنیاد پر یونیورسٹی ایگزیکیٹیو کونسل کا رکن مقرر کیا گیا ہے۔
ڈین کے عہدے پر برقرار رہنے تک وہ ایگزیکیٹیو کونسل کے رکن رہیں گے۔
Intro:Body:Conclusion:
TAGGED:
professor masood anwar alwi