ETV Bharat / city

اے ایم یو ویمنس کالج کی طالبات کی جنرل باڈی میٹنگ

علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے ویمنس کالج اور دیگر فیکلٹیز کے طالبات نے جنرل باڈی میٹنگ کر کے کلاسز اور امتحانات کا بائیکاٹ کرنے کا فیصلہ کیا۔

اے ایم یو ویمنس کالج کی طالبات کی جنرل باڈی میٹنگ
اے ایم یو ویمنس کالج کی طالبات کی جنرل باڈی میٹنگ
author img

By

Published : Jan 18, 2020, 9:58 PM IST

طالبات کا کہنا ہے کہ 15 دسمبر کے تشدد کا ذمہ دار یونیورسٹی کے وائس چانسلر اور رجسٹر ہیں۔ اس لئے جب تک وہ استعفیٰ نہیں دے دیتے ہم لوگ کلاسز اور امتحانات کا بائیکاٹ کریں گے گے۔

اے ایم یو ویمنس کالج کی طالبات کی جنرل باڈی میٹنگ

یونیورسٹی کے تاریخی کینیڈی آڈیٹوریم کے لون میں طالبات نے خصوصی جنرل باڈی میٹنگ کی۔ جس میں ویمنس کالج کے علاوہ یونیورسٹی کے دیگر فیکلٹیز کی طالبات نے بھی شرکت کی۔

یونیورسٹی کی طالبہ نے بتایا ہم سب لوگوں نے یہ فیصلہ لیا ہے کہ ہم لوگ کسی کو زور زبردستی سے نہیں رکھیں گے۔ جو لوگ کلاسز کرنا چاہتے ہیں وہ کر سکتے ہیں لیکن ہم لوگوں کو زیادہ اچھا تب لگے گا جب خود لوگ کلاسز کو بائیکاٹ کریں گے۔

یونیورسٹی کے طالب علم نے بتایا سبھی طلبہ کا یہی کہنا ہے کہ امتحان کلاسز کو بائیکاٹ کریں گے جب تک کہ وائس چانسلر، رجسٹرار اور ان کی ٹیم استعفیٰ نہیں دے دیتی۔ یہ نااہل ہے کہ وہ کسی طلباء کو سکیورٹی فراہم کر سکے۔

Intro:علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے ویمنس کالج اور دیگر فیکلٹیز کے طالبات نے جنرل باڈی میٹنگ کر کے کلاسز اور امتحانات کا بائیکاٹ کرنے کا فیصلہ کیا۔

Body:طالبات کا کہنا ہے 15 دسمبر کے تشدد کا ذمہ دار یونیورسٹی کے وائس چانسلر اور رجسٹر ہیں۔ اس لئے جب تک وہ استعفیٰ نہیں دے دیتے ہم لوگ کلاسز اور امتحانات کا بائیکاٹ کریں گے گے۔

یونیورسٹی کے تاریخی کینیڈی آڈیٹوریم کے لون میں طالبات نے خصوصی جنرل باڈی میٹنگ کی۔ جس میں ویمنس کالج کے علاوہ یونیورسٹی کے دیگر فیکلٹیز کی طالبات نے بھی شرکت کی۔

Conclusion:یونیورسٹی کی طالبہ نے بتایا ہم سب لوگوں نے یہ فیصلہ لیا ہے کہ ہم لوگ کسی کو زور زبردستی سے نہیں رکھیں گے جو لوگ کلاسز کرنا چاہتے ہیں وہ کرسکتے ہیں لیکن ہم لوگوں کو زیادہ اچھا جب لگے گا جب خود لوگ کلاسز کو بائیکاٹ کریں گے۔ سبھی طلبا ہے یہاں ویمنس کالج کے، آرٹس فیکلٹی کے،
سوشل سائنس اور کامرس فیکلٹی کے بھی یہاں پر موجود ہیں۔

یونیورسٹی کے طالب علم نے بتایا سبھی طلبہ کا یہی کہنا ہے کہ امتحان کلاسز کو بائیکاٹ کریں گے جب تک کہ وائس چانسلر، رجسٹرار اور ان کی ٹیم استعفیٰ نہیں دے دیتی۔ یہ نااہل ہے کہ وہ کسی طلباء کو سکیورٹی فراہم کر سکے۔

۱۔ بائٹ۔۔۔۔۔ نیدا۔۔۔۔ طالبہ۔۔۔۔ اے ایم یو۔
۲۔ بائٹ۔۔۔۔۔ طالب علم۔۔۔۔۔ اے ایم یو۔

Suhail Ahmad
7206466
9760108621
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.