ETV Bharat / city

اے ایم یو کے پہلے استاذ کورونا مثبت - کورونا وائرس جانچ

ریاست اترپردیش کے ضلع علی گڑھ میں واقع معروف علی گڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو) کے جواہر لعل نہرو میڈیکل کالج (جے این ایم سی) کے شعبہ ای این ٹی کے سربراہ، این آر ایس سی ہال کے پرووسٹ اور یونیورسٹی ایگزیکٹیو کونسل کے رکن کی کورونا وائرس رپورٹ مثبت آئی ہے۔

First AMU teacher affected by Corona
اے ایم یو کے پہلے اساتذہ کورونا مثبت
author img

By

Published : May 27, 2020, 2:12 PM IST

اس سے قبل (جے این ایم سی) کے کچھ ڈاکٹروں کی بھی کورونا وائرس رپورٹ مثبت آئی تھی لیکن سبھی ڈاکٹرز صحت یاب ہو کر اپنے اپنے گھر جا چکے ہیں اور اب یونیورسٹی کے پروفیسر جو یونیورسٹی کے پہلے اساتذہ ہیں جن کی رپورٹ مثبت آئی ہے۔پروفیسر این آر سی کے پرووسٹ، ایگزیکٹیو کونسل کے رکن کے ساتھ شعبہ ای این ٹی کے سربراہ بھی ہیں جس کی وجہ سے ایسا مانا جا رہا ہے کہ ان کے رابطے میں آنے والے سبھی افراد کی بھی جانچ ہوگی۔

jawahar lal nehru medical college
جواہر لعل نہرو میڈیکل کالج

یونیورسٹی انتظامیہ کی میٹنگ جس میں یونیورسٹی کے وائس چانسلر کے ساتھ دیگر عہدیداران بھی تھے۔ اب چونکہ پروفیسر کی رپورٹ مثبت آئی ہے تو غور و فکر کی بات یہ ہے کہ وہ سبھی میٹنگ جن میں پروفیسر شامل تھے ان میں شامل سبھی عہدیداران کی بھی کورونا وائرس جانچ ہو سکتی ہے۔

ضلع علی گڑھ میں کورونا وائرس سے متاثرین کی تعداد پہنچی 134 جس میں 60 متاثرین صحت یاب ہو کر اپنے گھر جا چکے ہیں اور 15 اموات ہوچکی ہیں۔ اس وقت ضلع میں اور 59 فعال کیس ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.