ETV Bharat / city

علی گڑھ میں پولیس اور بدمعاشوں کے درمیان تصادم - انکاؤنٹر

جانچ کے دوران پولیس اور ایک بدمعاش سکھویر کے درمیان تصادم ہوا۔سکھویر علی گڑگ کے تھانہ کھورجا دیہات کا باشندہ ہے۔

علی گڑھ میں پولیس اور بدمعاشوں کے درمیان تصادم
علی گڑھ میں پولیس اور بدمعاشوں کے درمیان تصادم
author img

By

Published : Nov 27, 2019, 10:54 PM IST

انکاؤنٹر کے دوران پولیس نے سکھویر سے ہتھیار ڈالنے کے لیے کہا جس کے جواب میں سکھویر نے پولیس پر حملہ شروع کر دیا۔ جس کا جواب دیتے ہوئے پولیس نے بھی اپنی طرف سے فائرنگ کی۔ فائرنگ میں اس کے الٹے پیر میں گولی لگنے سے وہ زخمی ہو گیا۔ اس کے بعد پولیس نے اس کو گرفتار کر کے ضلع علی گڑھ ملخان سنگھ ہسپتال میں علاج کے لیے داخل کرایا۔

علی گڑھ میں پولیس اور بدمعاشوں کے درمیان تصادم

ایس پی اتول کمار (دیہی) نے بتایا ہمیں کل شام کو معلومات حاصل ہوئی کہ نہر کے پاس ایک پل ہے جہاں پر یہ بدمعاش چھوپا ہوا ہے۔ پولیس نے وہاں پہنچ کر اس بدمعاش کو پکڑنے کی کوشش کی، جس کے جواب میں پولیس پر فائرنگ ہوئی۔ دو بدمعاشوں کو گرفتار کر لیا گیا ہے اور ایک فرار ہو گیا ہے، جس کو پکڑنے کے لیے چھاپے ماری کی جا رہی ہے۔ بدمعاشوں کے پاس سے چوری کی گئی دو موٹر سائیکل اور ایک طمنچہ کارتوس کے ساتھ برآمد کیا گیا۔

Intro:مدھیہ پردیش کی صوبائی حکومت نے مرکزی حکومت کی پالیسیوں کے خلاف آواز بلند کی۔۔۔۔او صوبے کو ملنے والی سہولیات کو جلد سے جلد فراہم کرنے کا مطالبہ کیا ۔Body:ریاست مدھیہ پردیش کے دارالحکومت بھوپال مدھیہ پردیش کی صوبائی حکومت نے مرکزی حکومت کی پالیسیوں کے خلاف آواز بلند کی اور صوبے کو ملنے والی سہولیات کو جلد سے جلد فراہم کرنے کا مطالبہ کیا۔
اس احتجاج کے ذریعہ کانگریس کے لیڈران نے مرکزی حکومت پر الزام لگایا کی ملک میں کروڑوں کی تعداد میں لوگوں کی نوکریاں چلی گئی کام سارے بند ہوگئے ریل اسٹیٹ کے سارے کام بند ہوگئے ہیں ۔ملک کا کسان پریشان ہیں تاجر پریشان ہیں ۔جی ایس ٹی اور نوٹ بندی سے ملک معاشی بحران سے گزر رہا ہے وہی ریاست مدھیی پردیش میں ہوئی زیادہ بارش پر مرکزی نےجو ایک ہزار کروڑ معاوضہ دیا ہے وہ ناکافی ثابت ہو رہا ہے ۔کانگریس نے مطالبہ کیا ہے کہ صوبائی حکومت نے ساڑھے چھ ہزار کروڑ کی رقم کا مطالبہ کیا تھا جسے دوسری ریاستوں کو تو دے دیا گیا ہے پر مد ھیہ پردیش کو نہیں دیا گیا ۔
بائٹ۔کیلاش مشرا۔ ۔۔۔۔کانگریس کے سینئر لیڈرConclusion:مرکزی حکومت کے خلاف کانگریس کا احتجاج ۔
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.