ETV Bharat / city

قومی تعلیمی پالیسی: وزیراعظم کے آن لائن خطاب میں اے ایم یو برادری کی شرکت

قومی تعلیمی پالیسی 2020 کے تحت ہونے والے اصلاحی اقدامات کے ایک سال مکمل ہونے کے موقع پر وزیراعظم نریندر مودی کے آن لائن خطاب کو اے ایم یو برادری نے وائس چانسلر پروفیسر طارق منصور کی قیادت میں سنا۔

author img

By

Published : Jul 29, 2021, 10:15 PM IST

amu teachers attend pm modi online speech
وزیر اعظم کے آن لائن خطاب میں اے ایم یو برادری کی شرکت

خود کفیل بھارت بنانے کی خاطر مادری زبان میں بنیادی تعلیم کی فراہمی، علاقائی اور مقامی زبانوں کی ترویج، اکیڈمک کریڈٹ بینک، تعلیمی لچک پر وزیراعظم کے زور اور متعدد ڈیجیٹل پلیٹ فارموں کی ابتداء سے نئی امید پیدا ہوئی ہے۔

وائس چانسلر پروفیسر طارق منصور نے کہا کہ "ایک نئی تعلیمی پالیسی یقیناً بھارت میں تعلیم کے میدان میں انقلاب لے کر آئے گی کیونکہ یہ نوآبادیاتی تعلیم سے ایک نئی سمت اختیار کرنے کا اشارہ ہے۔

اے ایم یو اکیڈمک بلاک کے سلیکشن کمیٹی روم میں آن لائن تقریب میں وائس چانسلر پروفیسر طارق منصور، رجسٹرار عبدالحمید، ویمنس کالج کی پرنسپل پروفیسر نعیمہ گریز، فینانس آفیسر پروفیسر جاوید اختر، کنٹرولر امتحانات مجیب اللہ زبیری، پراکٹر پروفیسر وسیم علی، او ایس ڈی ڈیویلپمنٹ پروفیسر عفیف اللہ خان، یونیورسٹی لائبریرین پروفیسر نشاط فاطمہ، ممبر انچارج دفتر رابطہ عامہ پروفیسر شافع قدوائی اور پی آر او عمر پیرزادہ موجود تھے۔

مزید پڑھیں:Sir Syed House: تاریخی سر سید ہاؤس کی تاریخ

اس سلسلہ میں سہولت کے لیے مختلف شعبوں کے سربراہان کو لنک فراہم کیا گیا تھا، چنانچہ انہوں نے اپنے اپنے شعبوں سے پروگرام میں شرکت کی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.