ETV Bharat / city

علی گڑھ میں کورونا کے 123 نئے کیسز کی تصدیق - جواہر لعل نہرو میڈیکل کالج

ریاست اترپردیش کے ضلع علی گڑھ میں کورونا کے مزید 123 نئے کیسز سامنے آئے ہیں، جس کے بعد یہاں کورونا کی مجموعی تعداد تین ہزار 388 تک پہنچ گئی ہے، اس وبا سے اب تک 31 اموات ہو چکی ہیں۔

علی گڑھ میں کورونا کے 123 نئے کیسز کی تصدیق

author img

By

Published : Aug 24, 2020, 2:21 PM IST

یہاں 2 ہزار 331 افراد صحتیاب بھی ہو چکے ہیں اور 1 ہزار 26 فعال کیسز ہیں۔

علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے جواہر لعل نہرو میڈیکل کالج کے علاوہ سرکاری اور پرائیویٹ لیب سے آئی کورونا مثبت رپورٹ میں علی گڑھ پون انڈسٹری سے 17، پی ایس سی پینتالیس سے 12، نورنگ آباد چھاؤنی سے 9 اور جواہر لعل نہرو میڈیکل کالج سے 7 مثبت کیسز سامنے آئے ہیں۔

علی گڑھ میں آج صبح 11 بجے تک کورونا کے تقریبا 68.80 فیصد متاثرین صحتیاب ہوچکے ہیں۔

علی گڑھ ڈی ایم چند بھوشن سنگھ نے ایک بار پھر عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ اپنے گھروں میں محفوظ رہیں ضرورت پڑنے پرہی گھر سے باہر نکلیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.