ETV Bharat / city

خواجہ غریب نواز کا 809 واں عرس، صندل کی رسم آج - مزار شریف سے صندل اتارا جائے گا

حضرت خواجہ غریب نوازؒ کے 809 ویں عرس مبارک کے موقع پر آج خواجہ کے مزار شریف سے صندل اتارا جائے گا۔

urs of khwaja gharib nawaz in ajmer
خواجہ غریب نواز کے 809ویں عرس، صندل کی رسم آج
author img

By

Published : Feb 12, 2021, 9:17 PM IST

عالمی مشہور و معروف سلطان الہند حضرت خواجہ غریب نوازؒ کے 809 ویں عرس مبارک کا صندل آج خواجہ کے مزار شریف سے اتارا جائے گا۔

خواجہ غریب نواز کے 809ویں عرس، صندل کی رسم آج

صندلی چندن لیپ کو پورے سال خواجہ صاحب کے مزار مبارک پر خادم خواجہ پیش کرتے ہیں اور عرس سے قبل سالانہ صندل آستانہ شریف کی خدمت کے وقت اتارتے ہیں، جسے عقیدت مندوں میں خادموں کے ذریعے تقسیم کیا جاتا ہے، نسبتاً غریب نواز کی برکت سے اس صندل سے بیماریوں سے لوگوں کو نجات ملتی ہے۔

سالانہ اس صندل کے لیے زائرین کو بے صبری سے انتظار رہتا ہے، یہی وجہ ہے کہ اس رسم میں شرکت کے لیے ملک بھر سے زائرین اجمیر پہنچے ہوئے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.