اجمیر: اجمیر شریف درگاہ سے 148 کلومیٹر کے فاصلے پر ہے ناگور شہر آباد ہے، جو اپنی خوبصورتی سے سیاحوں کو مائل کرتا ہے، یہاں پر شیخ سیف الدین عبدالوہاب جیلانیؒ کی درگاہ Dargah Jilani Nagaur ہے، جہاں ملک بھر سے عقیدت مند حاضری دینے پہنچتے ہیں۔
علاوہ اس کے زائرین کے لیے آرام گاہ بھی بنائی ہوئی ہے، درگاہ سجادہ نشیں سید صداقت علی جیلانی کے مطابق حضرت شیخ سیف الدین عبدالوہاب جیلانیؒ کے بڑے پیر غوث اعظم دستگیر شیخ عبدالقادر جیلانیؓ کے سب سے بڑے صاحبزادے ہے۔
مزید پڑھیں:
جو 585 ہجری میں خواجہ معین الدین حسن چشتیؓ کے ساتھ عراق سے اجمیر آئے تھے۔ ان کا ایک چلا شریف اجمیر میں ہے تو دوسرا چلا شریف میڑتا سٹی ہے۔