ETV Bharat / city

اجمیر: شدید گرمی کے سبب عام لوگوں کے ساتھ کسان بھی پریشان - شدیدی گرمی کا قہر جاری

مسلسل تیز دھوپ اور شدید گرمی کے سبب راجستھان کے لوگ کافی پریشان ہیں، بارش نہ ہونے کے سبب ریاست کے کسانوں کو بھی کافی دقت کا سامنا ہے۔

اجمیر: شدید گرمی کے سبب عام لوگوں کے ساتھ کسان بھی پریشان

author img

By

Published : Jun 21, 2020, 3:36 PM IST

ریاست راجستھان میں شدیدی گرمی کا قہر جاری ہے، ایسے میں عام لوگوں کا سڑکوں پر نکلنا دشوار ہو گیا ہے، آسمان سے سورج کی تیز شعاؤں اور سرد ہواؤں سے بیماری کا خطرہ بڑھ گیا ہے۔

اجمیر: شدید گرمی کے سبب عام لوگوں کے ساتھ کسان بھی پریشان

آپ کو بتا دیں کہ' ریاست کے ضلع اجمیر میں بھی 39 ڈگری درجہ حرارت اور تیز دھوپ سے لوگ کافی پریشان ہیں، باران رحمت کی دعائیں کی جا رہی ہیں۔ محکمہ موسمیات کے مطابق اجمیر ضلع میں 3 جولائی تک مون سون آنے کی امید بتائی جا رہی ہے۔

مزید پڑھیں:'میں نے دیکھا ایک فرشتہ باپ کی پرچھائیں میں'

فی الحال ضلع کے کسانوں اور عام لوگوں کی بارش کا شدت سے انتظار ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.