ETV Bharat / city

معین الدین چشتیؒ کے 808 ویں عرس کا آغاز

author img

By

Published : Feb 26, 2020, 12:40 AM IST

Updated : Mar 2, 2020, 2:37 PM IST

خواجہ کے دربار میں مرکزی اقلیتی وزیر مختار عباس نقوی کل وزیر اعظم کی چادرلے کر پہنچیں گے۔ اس طرح کی اطلاع ہے۔

خواجہ غریب نواز معین الدین چشتیؒ کے 808 ویں عرس کا آغاز

ماہ رجب کی چاند سے چھ رجب تک حضرت خواجہ معین الدین چشتیؒ کے عرس کا اہتمام کیا جاتا ہے۔ عرس کا باقاعدہ آغاز یکم رجب سے ہوتا ہے۔ اس موقع پر جنتی دروازہ کھولا جائے گا، پانچ رجب کو محفل سماع اور چھ رجب کو بڑی قل شریف ہوگی۔

خیال رہے کہ خواجہ معین الدین حسن چشتیؒ کا یہ 808 واں سالانہ عرس ہے۔ عرس کا آغاز عموما چاند کی 25 ویں تاریخ کو جھنڈے کی رسم کے ساتھ رسمی طور پر کیا جاتا ہے۔

خبروں کے مطابق خواجہ کے دربار میں سب سے پہلی چادر اندریش کمار نے بھیجی ہے اور مرکزی اقلیتی وزیر مختار عباس نقوی کل وزیر اعظم کی چادر لے کر پہنچیں گے۔

ای ٹی وی بھارت نے اس سلسلے میں درگاہ کمیٹی کے رکن منور خان سے خصوصی بات چیت کی اور انتظامی امور کے تعلق معلومات جاننے کی کوشش کی۔

انہوں نے کہا کہ 'درگاہ کمیٹی نے ضلع انتظامیہ کی مدد سے عقیدت مندوں کے لیے خصو صی انتظامات کیے ہیں۔ حفاظتی انتظامات کے پیش نظر ہر چوک چوراہے پر سی سی ٹی وی کمیرے لگائے گئے ہیں'۔

انہوں نے کہا کہ 'درگاہ کمیٹی اور ضلع انتظامیہ حفاظتی انتظامات کے تعلق سے پوری طرح مستعد ہے اور پوری ذمہ داری کے ساتھ اپنے فرائض انجام دے رہے ہیں'۔

Last Updated : Mar 2, 2020, 2:37 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.