ETV Bharat / city

Road Accident in Ajmer: اجمیر میں کار نے نوجوان کو کچلا - Accident in Clock tower area ajmer

راجستھان کے اجمیر شہر میں ایک بے قابو کار نے سڑک کے کنارے الاؤ جلا کر بیٹھے نوجوان کو کچل دیا، جس کے بعد مشتعل ہجوم نے ہنگامہ کرتے ہوئے کار میں توڑ پھوڑ کی۔

Road Accident in Ajmer
Road Accident in Ajmer
author img

By

Published : Dec 26, 2021, 12:15 PM IST

اجمیر: راجستھان کے اجمیر میں گزشتہ دیر رات جی سی اے چوراہے پر ایک کار نے سڑک کنارے بیٹھے ایک شخص کو کچل دیا، جس میں نوجوان بُری طرح زخمی ہوگیا۔ حادثے کے خلاف مشتعل ہجوم Mob Attack on Car نے گاڑی کے شیشے توڑ دیئے۔ کار میں سوار نوجوان موقع سے فرار ہوگئے۔ اطلاع ملنے پر پولیس موقع پر پہنچی جس کے بعد پولیس نے کار کو قبضے میں لے کر تفتیش شروع کر دی۔

جانکاری کے مطابق شہر کے جی سی اے چوراہے کے نزدیک آگ جلا کر بیٹھے نوجوان کو کار نے کچل دیا، جس کے بعد مشتعل ہجوم نے کار کا شیشہ توڑ دیا۔ جبکہ زخمی سوائی مادھو پور کے رہائشی سورج عرف گلاب کو فوری طور پر جے ایل این ہاسپٹل میں داخل کرایا گیا۔
مزید پڑھیں:

ویڈیو دیکھیے

اطلاع ملنے پر کلاک ٹاور پولیس Clock Tower Police Ajmer نے کار کو قبضے میں لے کر تفتیش شروع کر دی ہے۔ لوگوں کے مطابق کار کا ڈرائیور اور دو دیگر شخص نشے میں تھے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.