ETV Bharat / city

امیتابھ کے لیے اجمیر میں دعا - ملک کی سلامتی کے لیے دعا

حضرت خواجہ غریب نواز کی بارگاہ میں سخی نے بچن خاندان کے ساتھ ساتھ بالی ووڈ کے تمام لوگوں کی سلامتی کی دعا مانگی۔

امیتابھ کے لیے اجمیر میں دعا
امیتابھ کے لیے اجمیر میں دعا
author img

By

Published : Jul 12, 2020, 8:25 PM IST

کورونا وبا کی زد میں اب بالی ووڈ بھی آ گیا ہے۔ فلمی دنیا کے سپر اسٹار امیتابھ بچن اور ان کے خاندان کے ممبران کے کورونا پوزیٹیو پائے جانے سے ان کے چاہنے والوں میں غم ہے تو وہی اجمیر شریف درگاہ میں بچن خاندان کے مجاور بالی ووڈ دعاگو سید قطب الدین سخی ان کی سلامتی کی دعا کر رہے ہیں۔

امیتابھ کے لیے اجمیر میں دعا

حضرت خواجہ غریب نواز کی بارگاہ میں سخی نے بچن خاندان کے ساتھ ساتھ بالی ووڈ کے تمام لوگوں کی سلامتی کی دعا مانگی۔

یہ بھی پڑھیں:

اجمیر: آستانے کی چاندی والے دروازے کی مرمت ہوگی

توجہ ہے کی بھارتی فلم دنیا کا ہر عدنہ سے آعلی اداکار اجمیر شریف درگاہ میں بے حد عقیدت رکھتا ہے یہی وجہ ہے کی خواجہ صاحب کے سالانہ اس میں بالی ووڈ کی جانب سے چادر بھی پیش کی جاتی ہے۔

فی الحال درگاہ میں ابھی عام زائرین کے داخل ہونے پر پابندی ہے لیکن درگاہ کے خادم اپنی مذہبی رسم کو ادا کر ملک کی سلامتی کے لیے دعا مانگ رہے ہیں۔

خیال رہے کہ مہاراشٹر میں کورونا کا قہر مسلسل جاری ہے۔ مہاراشٹر میں ممبئی کورونا سے بری طرح متاثر ہے۔ ممبئی میں کورونا کا قہر اس قدر جاری ہے کہ یہاں اب بالی وڈ ستارے بھی کورونا سے متاثر ہونے لگے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.