ETV Bharat / city

اجمیر شریف میں ہریش راوت کی جانب سے چادر پوشی - اجمیر شریف درگاہ

اتراکھنڈ کے سابق وزیر اعلی اور کانگریس پارٹی کے قومی جنرل سکریٹری ہریش راوت نے عالمی شہرت یافتہ حضرت خواجہ معین الدین چشتی رحمۃ اللہ علیہ کی بارگاہ میں عقیدت کی چادر پیش کرائی اور پارٹی کی ترقی کے ساتھ ساتھ ملک کو ایسے حکمرانوں سے نجات کی دعا کرائی جو عوام مخالف فیصلے لے رہے ہیں۔

author img

By

Published : Jan 3, 2020, 7:49 AM IST

اجمیر شریف درگاہ میں ہریش راوت کی جانب سے ان کے قریبی نمائندے اور یوتھ کانگریس چمپاوت کے ضلع صدر سورج پرہری اپنے ساتھیوں کے ساتھ چادر پیش کرنے پہنچے تھے۔

اجمیر شریف میں ہریش راوت کی جانب سے چادر پوشی

خواجہ غریب نواز کی بارگاہ میں حاضری کے بعد سورج پرہری نے بتایا کہ مودی حکومت کی تاناشاہی سے ملک کی فضاؤں میں نفرت کا زہر پھیلایا جا رہا ہے، جس کے خاتمے کے لیے خواجہ صاحب کے دربار میں خاص دعا مانگی گئی ہے۔ خواجہ صاحب کے دربار میں ہریش راوت کی فریاد ہے کہ ملک میں حالات جلد خوشنما بنیں اور امن و امان قائم ہو۔

ہریش راوت کی جانب سے چادر پوشی کرنے آئے سب ممبران کو درگاہ کی جانب سے حاجی سید مقدس معینی نے دستار بندی کی اور تبرک پیش کیا اس موقع پر درگاہ پولیس اسٹیشن کے سی آئی ہیمراج سنگھ میں جاپتہ کہ موجود رہے۔

Intro:اتراکھنڈ کے سابق وزیر اعلی اور کانگریس پارٹی کے قومی جنرل سیکرٹری ہریش راوت نے عالمی مشہور حضرت خواجہ معین الدین چشتی رحمۃ اللہ علیہ کی بارگاہ میں عقیدت کی چادر پیش کروائیں اور پارٹی کی ترقی کے ساتھ ساتھ ملک کو ظالم حکمرانوں سے نجات کی دعا کروائیں

Body:اجمیر شریف درگاہ میں ہریش راوت کی جانب سے ان کے قریبی نمائندے اور یوتھ کانگریس چمپاوت کے ضلع صدر سورج پرہری اپنے ساتھیوں کے ساتھ چادر پیش کرنے پہنچے تھے, خواجہ غریب نواز کی بارگاہ میں حاضری کے بعد سورج نے بتایا کی مودی حکومت کی تاناشاہی سے ملک کی فضاؤں میں نفرت کا زہر پھیلایا جارہا ہے جس کے خاتمہ کے لیے خواجہ صاحب کے دربار میں خاص دعا مانگی گئی ہے, خواجہ صاحب کے دربار میں ہریش راوت کی فریاد ہے کی ملک میں حالات جلد خوشنما بنے اور امن امان قائم ہو

بیان, سورج پرہری, ضلع صدر, یوتھ کانگریس چمپاوت

Conclusion:ہریش راوت کی جانب سے چادر پوشی کرنے آئے سب ممبران کو درگاہ کی جانب سے حاجی سید مقدس معینی نے دستار بندی کی اور تبرک پیش کیا اس موقع پر درگاہ پولیس اسٹیشن کے سی آئی ہیمراج سنگھ میں جاپتہ کہ موجود رہے

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.