ETV Bharat / city

محکمہ تعلیم گجرات نے بھی اپنایا سی بی ایس ای پیٹرن

سینٹرل بورڈ آف سیکنڈری ایجوکیشن (سی بی ایس ای) کے نقش قدم پر چلتے ہوئے گجرات محکمہ تعلیم نے بھی کئی طرح کی تبدیلیاں کرنا شروع کی ہیں۔ جس کے تحت اب گجرات بورڈ کے دسویں اور بارہویں کے بورڈ کے امتحانات بھی آئندہ برس فروری میں ہی ہونگے۔

محکمہ تعلیم گجرات نے بھی اپنایا سی بی ایس ای پیٹرن
محکمہ تعلیم گجرات نے بھی اپنایا سی بی ایس ای پیٹرن
author img

By

Published : Feb 6, 2020, 11:23 PM IST

Updated : Feb 29, 2020, 11:28 AM IST

اسی مناسبت سے امتحانات کے نتائج اور داخلے بھی پہلے شروع کیے جائیں گے۔ اپریل ماہ میں تعلیمی سال شروع ہوتے ہی بہت ساری تبدیلیاں رونما ہونے والی ہیں۔

محکمہ تعلیم گجرات نے بھی اپنایا سی بی ایس ای پیٹرن

اس سلسلے میں معلومات فراہم کرتے ہوئے ای ٹی وی بھارت کی نمائندہ سے 'نگر پراتھمک شکچھن سمیتی' کے چیئرمین دھیرین سنگھ تومر نے کہا کہ محکمہ تعلیم گجرات نے نوٹیفیکیشن جاری کیا ہے۔ اس میں کہا گیا ہے کہ اب نیا تعلیمی سال اپریل سے ہی شروع کیا جائے گا۔ سی بی ایس کی طرح جماعت دسویں اور بارہویں کے امتحانات بھی پہلے لیے جائیں گے۔

گذشتہ دو برسوں سے سی بی ایس ای کے امتحانات بہت پہلے کروائے جاتے ہیں۔ گجرات میں اس سال کے سیمسٹر کے امتحانات فروری میں ہی ہونگے۔ محکمہ تعلیم نے اپریل سے تعلیمی سیشن شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔ کلاس 9 اور 11 کے سالانہ امتحانات مارچ کے اخیر تک بھی لیے جا سکتے ہیں۔ آئندہ برس سے جماعت دس اور بارہ کے امتحانات مارچ کے بجائے فروری میں ہونگے۔

انہوں نے کہا کے امتحانات پہلے سے کرانے کے ساتھ ساتھ نتائج کا بھی اعلان پہلے کیا جائے گا۔ سی بی ایس سی کی طرح نتائج کا اعلان بھی اپریل میں کیا جائیگا۔ نئے سال سے سی بی ایس ای کی کتابیں تمام بچوں کو ہر ایک جماعت میں پڑھانے کے لئے تقسیم کی جائے گی اور اسی کے مطابق امتحانات لیے جائیں گے۔

دھیرین سنگھ تومر، چیئرمین، نگر پراتھمک شکچھن سمیتی

واضح رہے کہ گجرات میں پرائمری اور ثانوی امتحانات کا سلسلہ جاری ہے جبکہ سالانہ امتحانات اپریل کے آخر میں لیا جائے گا لیکن ریاستی حکومت کے جاری کردہ نئے قاعدے کی وجہ سے کورس تکمیل سے قبل امتحانات ہونے کا امکان ہے۔ اس کی وجہ سے طلبا اور والدین میں الجھن دیکھنے کو مل رہی ہے۔

Intro:gj_ahd_02_cbse pattern gujarat _avb_7205053

سی بی ایس سی، سینٹرل ہائر سیکنڈری بورڈ بورڈ کے نقش قدم پر چلتے ہوئے گجرات محکمہ تعلیم نے بھی کئی طرح کی کی تبدیلیاں یا اپنا لی ہیں جس کے تحت اب گجرات بورڈ کے دسویں اور بارہویں کے بورڈ کے امتحانات بھی بھی اگلے سال فروری میں ہی ہونگے اسی مناسبت سے امتحانات کے نتائج اور داخلے بھی پہلے شروع کیا جاے گا اپریل میں تعلیمی میں سال شروع ہوتے ہی بہت ساری تبدیلیاں رونما ہونے والی ہیں

Body:

اس سلسلے میں معلومات فراہم کرتے ہوئے پی ٹی وی نمائندہ سے نگر پراتھمک شکشن سمیتی کے چیئرمین دھیرین سنگھ تومر نے کہا کہ محکمہ تعلیم گجرات نوٹیفیکیشن جاری کیا ہے اس میں کہا گیا ہے کہ اب نیا تعلیمی سال اپریل سے ہی شروع کیا جائے گا اب سی بی ایس کی طرح کلاس ذ جماعت دس اور بارہ کے امتحانات بھی بی پہلے لیے جائیں گے پچھلے دو سالوں سے سی بی ایس سی کے امتحانات بہت پہلے کروائے جاتے ہیں گجرات میں بھی اس سال کے سمسٹر کے امتحانات فروری میں ہی ہونگے محکمہ تعلیم اپریل سے تعلیمی میں سیشن شروع کرنے کا اعلان کیا ہے کلاس 9 اور 11 کے سالانہ امتحانات مارچ کے آخر تھک بھی لیے د سکتے ہیں اگلے سال سے جماعت دس اور بارہ کے امتحانات مارچ کی بجائے فروری میں ہونگے

انہوں نے کہا کے امتحانات پہلے سے کرانے کے ساتھ ساتھ نتائج کا بھی اعلان پہلے کیا جائے گا سی بی ایس سی کی طرح نتائج کا اعلان بھی اپریل میں کیا جائیگا اور ساتھی نعتیں تمام بچوں کو کو این سی ای آر ٹی کی کتابیں بھی پڑھائی جائیں گی نئے سال سے یہ کتابیں ہر بچوں کو ہر کلاس میں میں پڑھانے کے لئے تقسیم کی جائے گی اور اسی کے مطابق امتحانات کے لیے جائیں گے سی بی ایس سی کی طرح طرح گجرات کے امتحان عربی بی کومن کیے جائیں گے

بائٹ 1
دھرین سنگھ تومر
چیرمین
نگر پراتھمک شکشن سمیتی

Conclusion:

واضح رہے کہ گجرات میں پرائمری اور ثانوی امتحانات کا سلسلہ جاری ہے جبکہ سالانہ امتحانات اپریل کے آخر میں لیا جائے گا لیکن ریاستی حکومت کے جاری کردہ نئے قاعدے کی وجہ سے کورس تکمیل سے قبل امتحانات ہونے کا امکان ہے اس کی وجہ سے طلبااور والدین میں الجھن دیکھنے کو مل رہی ہے
Last Updated : Feb 29, 2020, 11:28 AM IST

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.