ممبئی: اسٹاک مارکیٹ میں جمعہ کو تیزی کے ساتھ کاروبار کا آغاز ہوا۔ بامبے اسٹاک ایکسچینج 'بی ایس ای' کا سینسیکس 221.73 پوائنٹس بڑھ کر 53637.88 پوائنٹس اور نیشنل اسٹاک ایکسچینج 'این ایس ای' کانفٹی 72.15 پوائنٹس بڑھ کر 16010.80 پر کھلا۔ Sensex rises 221 pts, Nifty above 16K
سبز نشانات کے ساتھ اوپن اسٹاک مارکیٹ میں مڈ کیپ اور سمال کیپ میں بھی اضافہ دیکھا گیا۔ بی ایس ای کامڈ کیپ 56.69 پوائنٹس بڑھ کر 22720.00 پوائنٹس اور اسمال کیپ 69.79 پوائنٹس بڑھ کر 25715.47 پر کھلا۔ Midcap and Smallcap Marginally UP
غورطلب ہے کہ گزشتہ روز، بی ایس ای کا30 شیئرز پر مشتمل حساس انڈیکس سینسیکس 98 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ 53416.15 پوائنٹس اور نیشنل اسٹاک ایکسچینج (این ایس ای) کانفٹی 28 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ 15938.65 پوائنٹس پر تھا۔
مزید پڑھیں:
یو این آئی