ETV Bharat / business

Stock Market Open Higher شیئر بازار میں کاروبار کا آغاز تیزی کے ساتھ - گھریلو اسٹاک مارکیت میں تیزی

گھریلو شیئر بازار میں آج کاروباری کی شروعات تیزی کے ساتھ ہوئی۔ Stock Market Open Higher

sensex-opens-over-500-points-higher-nifty-reclaims-17000-mark-on-positive-global-cues
شیئر بازار میں کاروبار کا آغاز تیزی کے ساتھ
author img

By

Published : Sep 29, 2022, 12:34 PM IST

Updated : Sep 29, 2022, 2:16 PM IST

ممبئی: شیئر بازار میں جمعرات کو کاروباری کی شروعات تیزی کے ساتھ ہوئی۔ بامبے اسٹاک ایکسچینج (بی ایس ای) کا سینسیکس 399.62 پوائنٹس بڑھ کر 56،997.90 پر اور نیشنل اسٹاک ایکسچینج (این ایس ای) کا نفٹی 135 پوائنٹس بڑھ کر 16،993.60 پر کھلا۔ Stock Market Open Higher

اس دوران شیئر بازار میں مڈ کیپ اورا سمال کیپ میں بھی اضافہ دیکھا گیا۔ بی ایس ای مڈ کیپ انڈیکس 201.94 پوائنٹس بڑھ کر 24,639.55 پر اور اسمال کیپ انڈیکس 221.25 پوائنٹس بڑھ کر 28,091.89 پر کھلا۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز بی ایس ای کا تیس حصص کا حساس انڈیکس سینسیکس 509.24 پوائنٹس گر کر دو ماہ کی کم ترین سطح پر اور 57 ہزار پوائنٹس کی نفسیاتی سطح سے نیچے 56598.28 پوائنٹس اور نیشنل سٹاک ایکسچینج (این ایس ای) 148.80 پوائنٹس گر کر 17 ہزار پوائنٹس کی نفسیاتی سطح 16858.60 پوائنٹس پر آ گئی تھی۔

مزید پڑھیں:

یو این آئی

Last Updated : Sep 29, 2022, 2:16 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.