ETV Bharat / business

Petrol Price in India ایندھن کی قیمتیں بدستور برقرار

ممبئی میں ایک لیٹر پٹرول 106.31 روپے فی لیٹر جبکہ ڈیزل 94.27 روپے فی لیٹر میں دستیاب ہے۔ Petrol Price in Mumbai

ایندھن کی قیمتیں بدستور برقرار
ایندھن کی قیمتیں بدستور برقرار
author img

By

Published : Aug 24, 2022, 9:41 AM IST

نئی دہلی: پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں بدھ کے روز بھی مستحکم رہیں۔ انڈین آئل کارپوریشن ( ایل او سی ) کے ایک نوٹیفکیشن کے مطابق دہلی میں پٹرول 96.72 روپے فی لیٹر اور ڈیزل 89.62 روپے فی لیٹر فروخت ہو رہا ہے۔ ممبئی میں ایک لیٹر پٹرول 106.31 روپے فی لیٹر جبکہ ڈیزل 94.27 روپے فی لیٹر میں دستیاب ہے۔ Fuel prices unchanged

چنئی میں ایک لیٹر پٹرول کی قیمت 102.63 روپے اور ڈیزل کی قیمت 94.24 روپے ہے۔ وہیں کولکتہ میں ایک لیٹر پٹرول کی قیمت 106.03 روپے اور ڈیزل کی قیمت 92.76 روپے ہے۔ Petrol Price in Chennai

یہ بھی پڑھیں: Petrol Price in India پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کوئی تبدیلی نہیں

ملک میں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں ریاست سے دوسری ریاستوں میں ویلیو ایڈڈ ٹیکس ( ویٹ) اور فریٹ چارجز کی بنیاد پر مختلف ہوتی ہیں۔ مرکزی حکومت موٹر ایندھن پر ایکسائز ڈیوٹی بھی وصول کرتی ہے۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.