ETV Bharat / business

Petrol,Diesel Price Today: پٹرول اورڈیزل کی قیمتیں مستحکم

author img

By

Published : May 27, 2022, 12:15 PM IST

مرکزی حکومت نے گزشتہ ہفتہ کو عام آدمی کو ایک بڑی راحت دیتے ہوئے پٹرول اور ڈیزل پر ایکسائز ڈیوٹی میں بالترتیب 8 روپے اور 6 روپے فی لیٹر کمی کا اعلان کیا۔ جس کی وجہ سے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کم از کم 9.5 روپے اور 7 روپے تک کی کمی آئی تھی ۔ Petrol and Diesel Price May 27

پٹرول
پٹرول

ملک میں تیل کی مارکیٹنگ کمپنیوں کی جانب سے جمعہ کے روز پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کوئی تبدیلی نہ کرنے کے بعد ان کی قیمتیں مسلسل پانچ دنوں سے مستحکم ہیں۔ عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت 110 ڈالر فی بیرل سے اوپر برقرار ہے۔Petrol and Diesel Price May 27

انڈین آئل کے نوٹیفکیشن کے مطابق جمعہ کے روز دہلی میں پٹرول کی قیمت 96.72 روپے اور ڈیزل کی قیمت 89.62 روپے فی لیٹر ہے، جبکہ ممبئی میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمت بالترتیب 111.35 روپے اور 97.28 روپے فی لیٹرہے ۔

مرکزی حکومت نے گزشتہ ہفتہ کو عام آدمی کو ایک بڑی راحت دیتے ہوئے پٹرول اور ڈیزل پر ایکسائز ڈیوٹی میں بالترتیب 8 روپے اور 6 روپے فی لیٹر کمی کا اعلان کیا۔ جس کی وجہ سے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کم از کم 9.5 روپے اور 7 روپے تک کی کمی آئی تھی ۔

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری ہے۔ لندن برینٹ کروڈ آج 0.14 فیصد اضافے کے ساتھ 117.56 ڈالر فی بیرل اور یو ایس کروڈ 0.09 فیصد اضافے کے ساتھ 114.19 ڈالر فی بیرل پر رہا۔

پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں کا یومریہ جائزہ لیا جاتا ہے۔

مزید پڑھیں:نئی دہلی: پٹرول وڈیزل کی قیمتیں مستحکم

آج ملک کے چار بڑے شہروں میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں درج ذیل ہیں :

شہر ........... پٹرول ............ڈیزل

دہلی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔96.72۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔89.62

ممبئی …………111.35…….97.28

کولکتہ ...... 106.03. .92.76

چنئی………….102.63…….94.24

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.