ایس بی آئی کو 2019-20 میں جنوری تا مارچ مدت کے دوران 3,580.81 کروڑ کی آمدنی ہوئی ہے جبکہ 2018-19 میں اسی سہ ماہی کے دوران بینک کو صرف 838.4 کروڑ کا منافع ہوا تھا۔
گذشتہ مالی سال 2019-20 میں ایس بی آئی کو 76,027.51 کروڑ روپئے کا منافع ہوا ہے۔ وہیں 2018-19 کے مالی سال کے دوران بینک کو 75,670.5 کروڑ روپئے کا فائدہ ہوا تھا۔
بامبے اسٹاک ایکسچینج میں ایس بی آئی حصص کی قیمت 178.70 رہی جبکہ اس میں 2.67 فیصد اضافہ درج کیا گیا۔