ETV Bharat / business

پٹرول- ڈیزل کی قیمتیں چوتھے روز بھی مستحکم

author img

By

Published : Mar 29, 2021, 11:59 AM IST

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں تیزی کا رجحان رہنے کے درمیان گھریلو مارکیٹ میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں آج مسلسل چوتھے روز کوئی کمی بیشی نہیں ہوئی۔

Petrol-diesel prices stable for fourth day
پٹرول- ڈیزل کی قیمتیں چوتھے روز بھی مستحکم

آئل مارکیٹنگ کی کمپنی انڈین آئل کارپوریشن کے مطابق پیر کے روز پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی ہے۔

دہلی میں پٹرول 90.78 روپے فی لیٹر اور ڈیزل 81.10 روپے فی لیٹر ہے۔ اس سے قبل 25 مارچ کو پٹرول 21 پیسے اور ڈیزل 20 پیسے فی لیٹر سستا ہوا تھا۔

یہ بھی پڑھیں: ہولی کے رنگ میں کورونا کا بھنگ

آج بین الاقوامی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت میں تیزی دیکھی گئی۔ لندن برینٹ کروڈ 65 ڈالر فی بیرل ہونے کو ہے۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.