ETV Bharat / business

پٹرول ڈیزل کی قیمتیں 24 ویں رو ز بھی برقرار - اردو نیوز

گھریلو سطح پر پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں آج مسلسل 24 ویں روز بھی مستحکم رہی ہیں۔ دارالحکومت دہلی میں ابھی بھی پٹرول 91.17 روپے فی لیٹر اور ڈیزل 81.47 روپے فی لیٹر ہے۔

petrol and diesel prices remain unchanged on the 24th day
پٹرول ڈیزل کی قیمتیں 24 ویں رو ز بھی برقرار
author img

By

Published : Mar 23, 2021, 11:21 AM IST

ان دونوں ایندھنوں کی قیمتوں میں 27 فروری کو بالترتیب 24 پیسے اور 15 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا تھا اور ان دونوں کی قیمتیں ملک بھر میں ریکارڈ وقت کی سطح پر ہیں۔

آئل مارکیٹنگ کی سرکاری کمپنی انڈین آئل کارپوریشن کے مطابق آج ان دونوں ایندھنوں کی قیمتیں مستحکم ہیں۔

مزید پڑھیں:

لون موریٹوریم معاملہ: سپریم کورٹ منگل کو فیصلہ سنائے گی

ماہرین کا کہنا ہے کہ چار ریاستوں اور ایک مرکز کے زیر انتظام علاقے میں اسمبلی انتخابات ہونے کی وجہ سے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کوئی تبدیلی نہیں کی جارہی ہے۔

یو این آئی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.