ETV Bharat / business

بازار میں گراوٹ کا دور، سنسکس-نپٹی کمزور - Rupees

بدھ کے روز روپیے 0.13 فیصد کمزوری کے ساتھ 69.77 کے سطح پر کھلا۔

بازار
author img

By

Published : May 29, 2019, 5:53 PM IST

منگل کے روز سنسکس اور نپٹی مضبوطی کے ساتھ بند۔
شیئر بازار میں منگل کے روز مضبوطی نظر آئی۔
سنسکس 66.40 سے بڑھ کر 11941 پر بند ہوا۔ 1416 شیئر میں اضافہ درج ہوا اور 1160 شیئروں میں گراوٹ آئی۔ 154 شیرئروں کے دام میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی۔

نپٹی میں جی انٹرٹینمنٹ، یس بینک، انفوسس، کول انڈیا اور پاور گرڈ کارپوریشن میں اضافہ درج کیا گیا۔ جبکہ بھارتی انفراٹیل، بازار آٹو، گراسم انڈسٹریز، ہیرو موٹو کارپس اور الٹرا ٹیک سیمنٹ میں گراوٹ درج کی گئی۔ سیکٹورل انڈیکس میں آٹو، انفرا اور پی ایس یو بینک سکٹر دباؤ میں نظر آیا جبکہ انرجی، آئی ٹی اور میٹل سکٹر میں خریدداری دیکھنے کو ملی۔

روپے کی کمزوری کے ساتھ شروعات
بدھ کے روز روپیے 0.13 فیصد کمزوری کے ساتھ 69.77 کے سطح پر کھلا۔

بھارتی بازاروں کی کمزوری کے ساتھ شروعات ہوئی ہے۔ سنسکس 0.04 فیصد کمزوری کے ساتھ 39732 کے سطح پر کھلا ہے، وہیں نپٹی 0.04 فیصد کمزوری کے ساتھ 11923 کے سطح پر تھا۔

اسمائل فائیننس بینکوں پر دباؤ
اجیون اور اکوٹار کے شیئروں میں آج کمزوری دیکھنے کو مل رہی ہے۔ دونوں کے شیئر قریب 4 فیصد گرے ہوئے ہیں۔

بازار دن کے سب سے نیچی سطح پر
بازار دن کے سب سے نیچی سطح پر کاروبار کر رہا ہے۔ سنسکس قریب 180 پوائنٹ ٹوٹ چکا ہے وہیں نپٹی بھی 11900 کے نیچے کاروبار کر رہا ہے۔

سنسکس نپٹی گر کر بند
شیئر بازار میں بدھ کو گراوٹ کا دور رہا۔ سنسکس 247.68 پوائنٹ گر کر 39502 بند ہوا جبکہ نپٹی 67.70 پوائنٹ گر کر 11861 پر آ گیا۔ 1051 شیروں میں اضافہ درج کیا گیا جبکہ 1493 میں گراوٹ درج کی گئی۔ 156 شیروں کے دام میں تبدیلی نہیں ہوئی۔

جے ایس ڈپلو اسٹیل، ایس بی آئی، ٹاٹا اسٹیل، سپلا اور جی انٹرٹینمنٹ کو نپٹی میں سب سے زیادہ نقصان ہوا جبکہ سن فارمہ، بھارتی انفراٹیل، ٹی سی ایس، کیل اور ایچ سی ایس ٹیک میں اضافہ درج کیا گیا۔

سکٹورل انڈیکس میں آئی دی کو چھوڑ کر سبھی میں اضافہ نظر آیا۔ سب سے زیادہ برتری پی ایس یو بینک، انفرا، آٹو، میٹل، انرجی، ایف ایم سی جی اور فارمہ سکٹر کے انڈکس میں درج کی گئی۔

Intro:Body:

siraj

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.