ETV Bharat / business

ممبئی سے جدہ راست پروازوں کا عنقریب آغاز - جدہ

اسپائیس جیٹ 5 جولائی سے روزانہ ممبئی سے جدہ اور جدہ سے ممبئی براہ راست فضائی خدمات کا آغاز کرے گی۔

علامتی تصویر
author img

By

Published : May 17, 2019, 3:34 PM IST

کمپنی کے مطابق حیدرآباد اور کوزیکوڑے کے بعد ممبئی جدہ سے جڑنے والی تیسرا فضائی راستہ ہے۔

گھریلو شعبے میں، یہ 20 مئی سے چھ نئی ڈومیسٹک فلائٹ کی شروعات کرنے جارہی ہے، جو دوسرے مقامات سے ملک کے دیگر شہروں کو جوڑا جائے گا۔

ائیرلائین کمپنی کے ترجمان کا کہنا ہے کہ نئی ڈومیسٹک فلائٹ سے ان تمام مسافروں کو کئی سہولیات فراہم ہوں گی، جو فضائی خدمات کی کمی کے بحران سے متاثر تھے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.