ETV Bharat / business

برآمدات کے فروغ کے لیے ڈسٹرکٹ ایکسپورٹ پلان کا فیصلہ - ایکسپورٹ کو فروغ دینے کے لیے ضروری ایکشن پلان

اترپردیش حکومت نے ریاست کے سبھی اضلاع کو ایکسپورٹ ہب کے طور پر فروغ دینے کے لیے 'ڈسٹرکٹ ایکسپورٹ' پلان تیار کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

up govt plan to district export hub
برآمدات کے فروغ کے لیے ڈسٹرکٹ ایکسپورٹ پلان کا فیصلہ
author img

By

Published : Feb 13, 2020, 9:35 PM IST

Updated : Mar 1, 2020, 6:18 AM IST

پرنسپل سکریٹری بہت چھوٹی، چھوٹی اور متوسط صنعت نیز برآمدات حوصلہ افزائی ڈاکٹر نونیت سہگل نے آج بتایا کہ 'مرکزی حکومت کے ذریعہ بھی ایکسپورٹ کو فروغ دینے کے لیے ضروری ایکشن پلان پر کام کرنے کا مشورہ دیا گیا ہے۔'

انہوں نے بتایا کہ 'ڈسٹرکٹ ایکسپورٹ پلان تیار کرنے کے لیے ضلع مجسٹریٹ چیف ڈیولپمنٹ افسر کی صدارت میں دس رکنی ڈسٹرکٹ لیول ایکسپورٹ پروموشن کمیٹی تشکیل دی گئی ہے۔'

پرنسپل سکریٹری کے مطابق اس کمیٹی میں ضلع مجسٹریٹ کے علاوہ ڈی جی ایف ٹی (ریجنل اتھارٹی) کے ذریعہ نامزد نمائندہ کو وائس چیرمین اور ڈپٹی کمشنر ضلع صنعت نیز صنعت حوصلہ افزائی مرکز کو رکنکوآرڈنیٹر بنایا گیاہے۔ مسٹر سہگل کے مطابق ان کے علاوہ کمیٹی میں لیڈ بینک منیجر، مائیکرو، چھوٹی اور متوسط صنعت وزارت حکومت ہند، سیکٹر اسپیسیفک ایکسپورٹ پروموشن کاو نسل، کوالٹی اینڈ اسٹینڈرڈس امپلی منٹیشن باڈی، ریاستی حکومت کا محکمہ برآمدات نیز ضلع کے اہم صنعتی برآمداتی اداروں کے نمائندوں اور سیکٹر اسپیسیفک منسٹری حکومت ہند کو رکن کے طور پر نامزد کیا گیا ہے۔

Last Updated : Mar 1, 2020, 6:18 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.