ETV Bharat / business

جیو پلیٹ فارم کوملا ایک اورپارٹنر - jio news

ٹی پی جی کا 0.93 فیصد شئیر کے لیے 4547.80 کروڑ روپے کی سرمایہ کاری کا اعلان کیا ہے۔

TPG picks 0.93 pc stake in Jio Platforms for Rs 4,546 crore

author img

By

Published : Jun 13, 2020, 10:59 PM IST

نئی دہلی: مکیش امبانی کے جیو پلیٹ فارم کو ہفتہ کے روز نویں سرمایہ کار ملا اور ایشیاء کے سرمایہ کار ٹی پی جی نے 0.93 فیصد ایکویٹی کے لیے 4546.80 کروڑ روپے کی سرمایہ کاری کا اعلان کیا۔

ٹی پی جی نے یہ سرمایہ کاری جیو پلیٹ فارم میں 4.91 لاکھ کروڑ روپے کی ایکوئٹی ویلیوشن اور 5.16 لاکھ کروڑ روپے کی وینچر کیپیٹل ویلیوئیلیشن پرکیا ہے۔

اسےملاکر جیو پلیٹ فارم میں کل 1،02،432.15 کروڑ روپے کی مجموعی سرمایہ کاری ہو چکی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.