ETV Bharat / business

ترنمول کانگریس کے دور اقتدار میں 23لاکھ روزگار کی فراہمی

author img

By

Published : Mar 1, 2021, 9:26 PM IST

مغربی بنگال اسمبلی انتخابات سے قبل حکمراں جماعت ترنمول کانگریس نے دعویٰ کیا ہے کہ ممتا بنرجی کے دور میں 23 لاکھ روزگار پیدا ہوئے۔

tmc created 23 lakh jobs in west bengal
tmc created 23 lakh jobs in west bengal

کولکاتا: 294 اسمبلی نشستوں کے امیدواروں کی فہرست کو حتمی شکل دینے سے قبل ترنمول کانگریس کی انتخابی کمیٹی کا اجلاس پیر کو وزیر اعلی ممتا بنرجی کی رہائش گاہ کالی گھاٹ میں ہوئی۔ ریاستی وزیر سبرتو مکھرجی نے کہا کہ ریاستی حکومت کے ذریعہ شروع کی گئی مختلف سماجی بہبود کی اسکیمیں جس میں کنیا شری ،سبو ساتھی اسکیم سے ریاست کے لاکھوں لوگوں کی زندگی کو بہتر بنایا ہے۔ مکھرجی نے کہا کہ پچھلے ایک سال میں، بینکوں نے چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروباری اداروں کو 63ہزارکروڑ روپے کے قرضے دیئے ہیں، جس سےتقریبا 23 لاکھ ملازمتیں پیدا ہوئی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ترنمول کانگریس کی حکومت کے ذریعہ شروع کی گئی اسکیمیں ملک کے دیگر حصوں میں نہیں ہوئی ہے ۔

برسراقتدار پارٹی کے سینئر رہنما نے صحافیوں سے خطاب کرتے ہوئے یہ بھی کہ انتخابات کی تیاریوں کو دیکھنے کے لیے ممتا بنرجی کی سربراہی میں ایک انتخابی کمیٹی تشکیل دی گئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس کمیٹی میں ممبران پارلیمنٹ سدیپ بندوپادھیائے اور ابھیشیک بینرجی شامل ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.