ETV Bharat / business

لندن کے لیے ستمبر سے پرواز شروع کرے گی اسپائس جیٹ - اسپائس جیٹ

کفایتی فضائی خدمات فراہم کرنے والی کمپنی اسپائس جیٹ برطانیہ اور ہندوستان کے درمیان دو طرطہ محدود پرواز معاہدے کےلئے تحت یکم ستمبر سے لندن کےلئے پرواز شروع کرے گی۔

SpiceJet gets slots at London Heathrow from September 1
لندن کے لیے ستمبر سے پرواز شروع کرے گی اسپائس جیٹ
author img

By

Published : Aug 5, 2020, 12:41 AM IST

اسپائس جیٹ کے صدر اور مینیجنگ ڈائریکٹر اجے سنگھ نے ایک بیان میں بتایا کہ کمپنی کو لندن کے ہیتھرو ہوائی اڈے پر یکم ستمبر سے سلاٹ مل گیا ہے۔

ایئرلائن کو فی الحال دو طرفہ معاہدے کے تحت محدود پروازوں کے آپریشن کےلئے سلاٹ کا عارضی الاٹمنٹ کیاگیا ہے۔سنگھ نے کہا’’اسپائس جیٹ کو لندن کے ہیتھروہوائی اڈے پر یکم ستمبر سے پرواز کے آپریشن کے لئے سلاٹ مل گیا ہے۔

یہ ایئرلائن کےلیے بڑا میل کا پتھر ہے۔ہمیں پرواز کی آمد اور روانگی کےلئے جو سلاٹ ملے ہیں وہ مسافروں کےلئے آسان ہوں گے۔‘‘اسپائس جیٹ نے شیئر بازار کو بتایا کہ اسے دوطرفہ معاہدے کے تحت ہندوستان اور برطانیہ کے درمیان پروازوں کے آپریشن کے لئے ہندوستانی ایئرلائن کے طورپر منتخب کیاگیا تھا۔اسی نظام کے تحت ہندوستان اور طرطانیہ کے درمیان پروازوں کے آپریشن کے لئے ہندوستانی ایئرلائن کے طورپر منتخب کیاگیا تھا۔اسی نطام کے تحت اسے سلاٹ کا الاٹمنٹ کیاگیا ہے۔یہ الاٹمنٹ برطانیہ کے شہری ہوابازی کیلنڈر میں موسم گرما شیڈول کےلئے ویلڈ ہے جو 23 اکتوبر تک موثر رہے گا۔اس نے بتایا کہ کمپنی موسم سرما شیڈیول میں باقاعدہ سلاٹ الاٹمنٹ کےلئے بھی برطانیہ کے ریگولیٹرز سے بات کررہی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.