ETV Bharat / business

آر بی آئی گورنر کا بڑا اعلان - ریورس ریپو ریٹ میں تخفیف

ملک میں لاک ڈاؤن کےدوران ملک کی اقتصادیات کو قوت دینے کے لیے سرکار کی جانب سے مسلسل کوشش کی جارہی ہے۔ اسی کے تحت ریزرو بینک نے امید کے مطابق ریپو ریٹ میں 75 بیس پوائنٹس کی کٹوتی کرنے کا اعلان کیا ہے۔ اس تخفیف کے بعد ریپو ریٹ 5.15 سے تخفیف ہوکر 4.45 فیصد پر آگئی ہے۔

RBI governor
آر بی آئی گورنر
author img

By

Published : Mar 27, 2020, 10:48 AM IST

Updated : Mar 27, 2020, 1:27 PM IST

آر بی آئی گورنر نے شکتی کانت داس نے آج پریس کانفرنس کے دوران کئی اعلانات کیے۔

انہوں نے کورونا وائرس کو دھیان میں رکھتے ہوئے ریپو ریٹ میں تخفیف کرکے قرض داروں کو راحت دینے کی کوشش کی۔

انہوں نے کہا کہ کورونا وائرس کی وجہ سے بھارت سمیت پوری دنیا اقتصادی بحران کا شکار ہورہی ہے۔ اس حالت میں آر بی آئی نے ریپو اور ریورس ریپو ریٹ میں تخفیف کرنے کا اعلان کیا ہے۔

آر بی آئی گورنر کا بڑا اعلان

انہوں نے ریپو ریٹ میں 0.75 فیصد جبکہ ریورس ریپو ریٹ میں 0.90 فیصد تخفیف کرنے کا اعلان کیا۔

ریپو ریٹ کی یہ تخفیف آر بی آئی تاریخ کی سب سے بڑی کٹوتی ہے۔ یاد رہے کہ گذشتہ دو جائزہ میٹنگ میں آر بی آئی نے ریپو ریٹ کے سلسلے میں کوئی فیصلہ نہیں لیا تھا۔ اس کے ساتھ ہی آر بی آئی نے ریورس ریپو ریٹ میں بھی 0.90 بیس پوائنٹس کٹوتی کرتے ہوئے 4 فیصدی کردی ہے۔

ریپو ریٹ کٹوتی کا فائدہ ہوم، کار یا دیگر طرح کے لون سمیت کئی طرح کے ای ایم آئی بھرنے والے کروڑوں لوگوں کو ملنے کی امید ہے۔

آر بی آئی گورنر نے بتایا کہ کورونا وائرس کی وجہ سے کیش فلو میں آئی چیلنجنگ سے نمٹنے کے لیے قدم اٹھائے جارہے ہیں ۔ کیش ریزرو ریشیو (سی آر آر) میں 100 بیسس پوائنٹ کی کٹوتی کرکے 3 فیصد کردیا گیا ہے۔ یہ ایک سال تک کی چھوٹ دی جارہی ہے۔ اس فیصلے سے 3.74 کروڑ روپے کی نقدی سسٹم میں چینجنگ آئے گی۔

انہوں نے کہا کہ ایم پی سی (مانیٹری پالیسی کمیٹی) نے نوٹ کیا کہ عالمی اقتصادی سرگرمی کورون وائرس متاثرہ ممالک میں لاک ڈاؤن اور سماجی فاصلے نافذ کیا گیا ہے۔ 2020 میں اتھارٹی بحالی کی توقعات عالمی سطح پر کم ہونے والی 2019 کی دہائی سے کم ہیں

انہوں نے کہا کہ کورونا وائرس کی وجہ سے اس بات کا امکان بڑھتا جارہا ہے کہ دنیا کے بڑے حصے کساد بازاری کی طرف گامزن ہے۔

یاد رہے کہ جمعرات کو راحت پیکیج کے اعلان میں وزیر مالیات نے لون پر کچھ نہیں کہا تھا۔ کانگریس صدر سونیاگ اندھی نے بھی پی ایم مودی کو خط لکھ کر یہ مطالبہ کیا تھا کہ لوگوں کے لون ای ایم آئی ادائیگی کو چھ مہینے کے لیے ٹال دیا جائے۔

وزارت خزانہ نے معاملے کی سنجیدگی کو دیکھتے ہوئے ریزرو بینک(آر بی آئی) کو خط لکھ کر کہا ہے کہ وہ صارفین کو راحت دینے کے لیے فوری کوشش کرے۔ اب ریزرو بینک اس کے بارے میں قدم اٹھائے اور متوسط طبقے کو راحت دیتے ہوئے قرض کو ادا کرنے کے لیے بینک زیادہ وقت دے سکتے ہیں۔

Last Updated : Mar 27, 2020, 1:27 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.