ETV Bharat / business

مسافر گاڑیوں کی فروخت میں بھاری گراوٹ - چکے کی گاڑیوں کی فروخت

فیڈریشن آف آٹوموبائل ڈیلرز ایسو سی ایشن (فاڈا) کے مطابق گذشتہ ماہ ستمبر میں مسافر گاڑیوں کی فروخت میں 20.1 فیصد کی کمی درج کی گئی۔

مسافر گاڑیوں کی فروخت میں بھاری گراوٹ
author img

By

Published : Oct 18, 2019, 6:22 PM IST

فیڈریشن آف آٹوموبائیل ڈیلرز ایسو سی ایشن نے جمعے کے روز ایک رپورٹ جاری کرتے ہوئے کہا کہ ' گذشتہ ماہ ستمبر میں مسافر گاڑیوں کی فروخت میں 20.1 فیصد کمی کے ساتھ 157972 یونٹز رہ گئی۔ صارف کو راغب کرنے کے لیے اس سے قبل اس طرح کے ڈسکاؤنٹز کبھی نہیں دیے گئے تھے لیکن اس کے باوجود بھی گاڑیوں کی فروخت اس تناسب سے نہیں ہوپائی جیسی ہونی چاہیے تھی۔

مزید پڑھیں: آٹو موبائل صنعت میں بحران شدید تر

فیڈریشن کے مطابق گذشتہ برس ستمبر میں 197653 یونٹز مسافر گاڑیاں فروخت ہوئی تھیں۔ جبکہ موٹر سائیکل کی فروخت میں 12.1 فیصد کمی کے ساتھ یونیٹز 1098271 فروخت ہوئی، جبکہ گذشتہ برس اسی مدت میں موٹر سائیکل 1248998 یونٹز فروخت ہوئی تھی۔

کمرشیئل گاڑیوں کی فروخت میں بھی 18.5 فیصد کے ساتھ 63518 یونٹز رہی، جبکہ گذشتہ برس ستمبر میں 77980 یونٹز گاڑیاں فروخت ہوئی تھی۔

اسی طرح تین چکے کی گاڑیوں کی فروخٹ میں 1.8 فیصد اضافہ درج کیا گیا ہے۔

کل ملاکر سبھی قسم کی گاڑیوں کی فروخت میں 12.9 فیصد گراوٹ کے ساتھ 1375314 یونٹز فروخت ہوئی، جبکہ اس کے مقابلے گذشتہ برس ستمبر میں 1579191 یونٹز گاڑیاں فروخت ہوئی تھی۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.