ETV Bharat / business

پیاز کی قیمتیں 100 روپے پار - پیاز کی قیمتوں میں تین گنا اضافہ

سپلائی بڑھانے اور قیمتوں پر قابو پانے کے حکومتی اقدام کے باوجود گذشتہ ایک ہفتے کے دوران ملک میں پیاز کی قیمتیں 100 روپے سے تجاوز کرگئی ۔

پیاز کی قیمتیں 100 روپے پار
author img

By

Published : Nov 6, 2019, 8:31 PM IST

حکومت کے اعداد شمار کے مطابق یکم اکتوبر کو پیاز کی قیمت 55 روپے فی کلو تھا، پیاز کی پیداوار والی ریاست مہاراشٹر میں شدید بارش کے بعد پیاز کی فراہمی متاثر ہوئی ہے، جس کی وجہ سے دارالحکومت دہلی میں پیاز کی قیمیتں آسمان چھورہی ہے۔

پیاز کی قیمتیں 100 روپے پار

اعداد شمار کے مطابق گذشتہ برس کے مقابلے پیاز کی قیمتوں میں تین گنا اضافہ ہوا ہے، نومبر 2018 میں خدرا بازار میں پیاز تقریباً 30 سے 35 روپے فی کلو تھا۔

غور طلب ہے کہ دہلی ہی نہیں بلکہ ملک بھرکے دیگر شہروں میں بھی پیاز کی قیمتں آسمان چھورہی ہے، پٹنہ، پونے، بھوپا، دہرادون اور کانپور سمیت ملک کے سبھی حصے میں عام آدمی پیاز کی بڑھتی قیمتوں سے پریشان ہے۔
صارفین کا کہنا ہے کہ' حکومت بھلے ہی پیاز کی قمیت 70 سے 80 روپے کی بات کرے لیکن بازاروں میں پیاز 100 روپے کلو تک فروخت ہورہی ہے'۔

ملک کی ایسی ریاستیں جہاں پیاز کی پیداوار زیادہ ہوتی ہے، ان ریاستوں میں شدید بارش اور بازاروں میں پیاز کا ذخیرہ نہ ہونے کی وجہ سے اس کی قیمتیں آسمان چھورہی ہیں۔

پیاز کے سبب گھر کا بجٹ بگڑا

امور صارفین، خوراک اور عوامی تقسیم کے وزیر رام لاس پاسوان نے بدھ کے روز کہا کہ' پیداوار میں 30 سے 40 فیصد گراوٹ کی وجہ سے خدرا بازار میں پیاز کی قمیتوں میں اضافہ ہوا ہے، حکومت اس پر روک تھام کے لیے اقدامات کررہی ہے۔'

Intro:Body:

article id 

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.