ETV Bharat / business

شیئر بازار میں مسلسل دوسرے دن تیزی جاری

بی ایس ای کا 30 شیئروں والا سنسری انڈیکس سینسیکس 447.05 پوائنٹز بڑھکر 50,296.89 پوائنٹز پر اور نیشنل اسٹاک ایکسچینج (این ایس ای) کا نفٹی 157.55 پوائنٹز چڑھکر 14,919.10 پوائنٹز پر پہنچ گیا۔

Nifty ends above 14,900, Sensex rises 447 pts

author img

By

Published : Mar 2, 2021, 7:54 PM IST

ممبئی: عالمی سطح سے موصول ملے جلے اشاروں کے درمیان گھریلو سطح پر آٹو، آئی ٹی اور ٹیک گروپ میں تیزی کے دم پر شیئر بازار میں آج مسلسل دوسرے دن تیزی بنی رہی اور اس دوران بازار میں قریب ایک فیصدی کی بڑھت درج کی گئی۔

بی ایس ای کا 30 شیئروں والا سنسری انڈیکس سینسیکس 447.05 پوائنٹز بڑھکر 50,296.89 پوائنٹز پر اور نیشنل اسٹاک ایکسچینج (این ایس ای) کا نفٹی 157.55 پوائنٹز چڑھکر 14,919.10 پوائنٹز پر پہنچ گیا۔

بڑی کمپنیوں کے ساتھ ہی چھوٹی اور درمیانی کمپنیوں میں بھی لیوالی کا زور بنا رہا جس سے بی ایس ای کا مڈکیپ 1.55 فیصد بڑھ کر 20,585.28 پوائنٹز پر اور اسمال کیپ 1.60 فیصد اچھل کر 20,806.24 پوائنٹز پر بند ہوا۔

یواین آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.