ETV Bharat / business

جیو صارفین کے لیے خوشخبری - jio offers 100 minutes of free talktime news in urdu

کمپنی نے منگل کے روزاعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ جیو صارفین کو 17 اپریل تک 100 منٹ کالنگ اور 100 ایس ایم ایس مفت دے گا۔

Jio offers 100 minutes of free Talktime, 100 free SMS to help poor in lockdown
علامتی تصویر
author img

By

Published : Mar 31, 2020, 11:21 PM IST

کورونا وائرس کے بحران سے نمٹنے میں سماجی شراکت میں تعاون کررہے مکیش امبانی نے اب امبانی گروپ کے مواصلاتی کمپنی ریلائنس جیو فون صارفین کو دس گنا زیادہ فائدہ دینے کا اعلان کیا ہے۔

کمپنی نے منگل کو کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ جیو صارفین کو 17 اپریل تک 100 منٹ کالنگ اور 100 ایس ایم ایس مفت دے گا۔

اس دوران ویلیڈیٹی ختم ہونے کے بعد بھی ان کمنگ جاری رہے گا۔ جیو صارفین بڑی تعداد میں آن لائن ریچارج کرتے ہیں۔ ساتھ ہی اپنے دوستوں اور رشتہ داروں کے فون بھی آن لائن ہی چارج کرتے ہیں۔

جولوگ جیو اسٹور اور خردہ اسٹور کے ذریعہ سے ریچارج کرتے ہیں اور لاک ڈاؤن کی وجہ سے جنہیں پریشانی ہورہی ہے ان کے لیے جیو ریچارج کا متبادل طریقہ اپنایا گیا ہے جیسے کہ یوپی آئی، اے ٹی ایم، ایس ایم ایس، کال وغیرہ لایا ہے۔

کمپنی نے کہا ہے کہ مذکورہ بالا اقدامات کے باوجود کچھ جیو فون صارفین ابھی بھی ریچارج کرنے سے قاصر ہیں او اس وقت انہیں اس کی ضرورت سب سے زیادہ ہے۔

کمپنی نے ساتھ ہی کہا ہے کہ اس بحران کے وقت جیو اپنے فون صارفین کے ساتھ کھڑا ہے اور انہیں سروس فراہم کرتا رہے گا۔

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.