ETV Bharat / business

India's forex Reserves Down: زرمبادلہ کے ذخائر 878 کروڑ ڈالر کم ہوکر 632.73 ارب ڈالر پر

اعداد و شمار کے مطابق سات جنوری کو اختتام پزیر ہونے والے ہفتے میں غیر ملکی زرمبادلہ Forex Reserves Down by $878 Million کے میں 49.7 کروڑڈالر کی کمی کے ساتھ 569.39 اربڈالر پر آ گئے۔

زرمبادلہ کے ذخائر 878 کروڑ ڈالر کم ہوکر 632.73 ارب ڈالر پر
author img

By

Published : Jan 14, 2022, 9:52 PM IST

ملک کے غیر ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 07 جنوری کو اختتام پزیر ہفتے میں مسلسل تیسرے ہفتے گر کر 878 کروڑ ڈالر Forex Reserves Down by $878 Million کی کمی کے ساتھ 632.73 ارب ڈالر پر آ گئے، جبکہ اس کے پچھلے ہفتے یہ 1.46 ارب ڈالر کم ہو کر 633.61 ارب ڈالر تھے۔

ریزرو بینک کی جانب سے جمعہ کے روز جاری کردہ ہفتہ وار اعداد و شمار کے مطابق سات جنوری کو اختتام پزیر ہونے والے ہفتے میں غیر ملکی زرمبادلہ کے India's forex Reserves Down ذخائر میں 49.7 کروڑڈالر کی کمی کے ساتھ 569.39 ارب ڈالر رہ گئے۔ اسی طرح اس عرصے کے دوران سونے کے ذخائر 360 کروڑ ڈالر کم ہوکر 39.04 ارب ڈالر پر آ گئے۔

زیر جائزہ ہفتہ اسپیشل ڈرائنگ رائٹس ( ایس ڈی آر) 1.6کروڑ ڈالر گر کر 19.09 ارب ڈالر اور انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ ( آئی ایم ایف) کے ذخائر 50 لاکھ ڈالر کی کمی سے 5.2 ڈالر رہ گئے۔

مزید پڑھیں:

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.