ETV Bharat / business

نومبر میں جی ایس ٹی کلشن 1.05 لاکھ کروڑ روپے رہا - سی جی ایس ٹی 19189 کروڑ روپے

رواں مالی برس میں مسلسل یہ دوسرا ماہ ہے جب جی ایس ٹی کلشن ایک لاکھ کروڑ روپے سے زائد رہا۔

GST revenue at Rs 1.04 lakh cr in November

author img

By

Published : Dec 1, 2020, 3:46 PM IST

نئی دہلی: ماہ نومبر 2020 کے لیے جمع کی گئی کل جی ایس ٹی 104963 کروڑ روپے ہے۔ جس میں سی جی ایس ٹی 19189 کروڑ روپے، ایس جی ایس ٹی 25540 کروڑ روپے، آئی جی ایس ٹی 51992 کروڑ روپے (ان میں اشیا کی برآمدات پر جمع کیے گئے 22078 کروڑ روپے شامل ہے) اور محصولات سے حاصل 8242 کروڑ روپے بھی شامل ہے، (مزید اشیا کی برآمدات سے جمع کیے گئے 809کروڑ روپے بھی شامل ہیں)۔

حکومت نے آئی جی ایس ٹی سے مسلسل نمٹارہ کے طور پر سی جی ایس ٹی میں 22293 کروڑ روپے اور ایس جی ایس ٹی میں 16286 کروڑ روپے نمٹائے ہیں۔ ماہ نومبر 2020 میں مسلسل نمٹارہ کے بعد مرکزی حکومت اور ریاستی حکومتوں کے ذریعہ کمائی گئی کل رقم سی جی ایس ٹی سے 41482 کروڑ روپے اور ایس جی ایس ٹی سے 41826 کروڑ روپے ہے۔

جی ایس ٹی کی مالیت میں بازیابی کے حالیہ رجحان کے مطابق ماہ نومبر 2020 کے لیے یہ مالیت گذشتہ برس کے اسی مہینے کے مقابلے جی ایس ٹی کی مالیت سے 1.4 فیصد زیادہ ہے۔ گذشتہ برس اسی ماہ میں اشیا کی برآمدات سے حاصل ہونے والی مالیت 4.9 فیصد زیادہ تھی اور گھریلو لین دین (خدمات کی برآمدات سمیت 0.5 فیصد زیادہ تھی۔

درج ذیل چارٹ رواں برس کے دوران ماہانہ مجموعی جی ایس ٹی مالیت کے رجحان کو دکھاتا ہے۔درج ذیل جدول میں نومبر 2019 کے مقابلے نومبر 2020 میں ہر ایک ریاست سے جمع کی گئی جی ایس ٹی کو دکھایا گیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.