ETV Bharat / business

فوڈ ڈیلیوری کے کام کی شرح میں اضافہ - food delivery reach pre covid 19 news in urdu

آن لائن فوڈ ڈیلیوری کمپنی 'زماٹو' کے بانی اور سی ای او دیپیندر گوئل نے آئندہ ماہ فوڈ ڈیلیوری میں 15 سے 25 فیصد اضافے کی امید کی ظاہر کی ہے۔

food delivery volumes in india reach pre covid 19 peaks zomato ceo

author img

By

Published : Oct 12, 2020, 6:51 PM IST

نئی دہلی: بھارتی بازار میں کھانے کی ڈیلیوری کا کام کووڈ۔ 19 سے قبل کی صورتحال کے اعلی سطح پر پہنچ گئی ہے۔ زماٹو کے بانی اور سی ای او دیپیندر گوئل نے پیر کے روز ضمن میں معلومات فراہم کی۔

گوئل اس سلسلے میں پر امید ہے کہ آنے والے مہینوں میں فوڈ ڈیلیوری میں 15 سے 25 فیصد تک اضافہ ہوسکتی ہے۔

انہوں نے ٹویٹ میں کہاکہ' آڈر کے مطابق کھانا ڈیلیوری کا کام ملک میں کووڈ 19 بحران سے قبل کی صورتحال کے اعلی سطح پر پہنچ گئی ہے'۔

یک بعد دیگر ٹویٹز میں گوئل نے کہاکہ' 23 مارچ 2020 سے اب تک زوماٹو نے کل 9.2 کروڑ آرڈرز ڈیلیور کیے ہیں۔ کمپنی کے ڈیلیوری ایجنٹوں کے ذریعہ کورونا وائرس کے کوئی واقعات کی اطلاع نہیں ملی ہے۔'

انہوں نے کہا کہ چند ہفتوں قبل عالمی ادارہ صحت نے یہ بھی کہا تھا کہ لوگوں کو کھانے، پیک کھانے، پروسیسنگ اور کھانے کی فراہمی سے خوفزدہ ہونے کی ضرورت نہیں ہے۔ لوگوں کو اس کے بارے میں محفوظ اور راحت محسوس کرنا چاہیے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.