ETV Bharat / business

'فلپ کارٹ 70 ہزار نوکریاں دے گی' - flipkart news today

ای کارٹ اور مارکیٹ پلیس، فلپ کارٹ کے سینئر نائب صدر امیٹش جھا نے کہاکہ' ہم اپنے بگ بلین ڈے پر سب کے لیے مواقع پیدا کریں گے۔

Flipkart To Generate 70,000+ Direct Jobs During Festive Season

author img

By

Published : Sep 15, 2020, 7:14 PM IST

ای کامرس کمپنی فلپ کارٹ نے منگل کے روز کہا کہ' وہ اس تہوار کے موقعے پر براہ راست 70 ہزار اور بلاواسطہ لاکھوں افراد کو روزگار دے گا۔'

براہ راست ملازمتیں سپلائی چین کے تحت ہوں گی اور اس کے لیے ڈیلیوری ایگزیکٹوز، پکسرسمیت پیکجنگ کے لیے بھرتیاں ہوں گی۔ اس کے علاوہ فلپ کارٹ کے سیلر پاٹنرز، مقامی اور گروسری اسٹورز میں بالواسطہ روزگار کے مواقع پیدا ہوں گے۔

ای کارٹ اور مارکیٹ پلیس، فلپ کارٹ کے سینئر نائب صدر امیٹش جھا نے کہاکہ' ہم اپنے بگ بلین ڈے پر سب کے لیے مواقع پیدا کریں گے۔ ہم پورے ایکو سسٹم کو متاثر کرنے کی کوشش کریں گے۔ ہمارا مقصد صارفین کو ایک بہترین تجربہ فراہم کرنا ہے اور اس کے تحت بہت سے لوگ بالواسطہ اور بلاواسطہ شمولیت اختیار کریں گے۔'

فلپ کارٹ 50 ہزار سے زائد گروسری اسٹورز کو اپنے ساتھجوڑے گا اور اس کے تحت کرانہ سامانوں کی ڈیلیوری کے لیے ہزاروں نوکریاں پیدا کرے گی'۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.