ETV Bharat / business

یپٹرول- ڈیزل کی قیمتوں میں کمی - گھریلو تیل کمپنیوں نے سنیچر کے روز پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کی

کولکاتا اور ممبئی میں بھی پیٹرول کی قیمت 13۔13 پیسے کم ہوکر بالترتیب 83.36 روپے اور 88.51 روپے فی لیٹر رہی۔

Diesel price falls below Rs 73 per litre, petrol rate reduced for second time in 6 months

author img

By

Published : Sep 12, 2020, 4:52 PM IST

نئی دہلی: بین الاقوامی مارکیٹ میں گزشتہ کچھ وقت سے قیمتوں میں نرمی کے پیش نظر گھریلو تیل کمپنیوں نے سنیچر کے روز پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کی۔

ملک کی سب سے بڑی آئل مارکیٹنگ کمپنی انڈین آئل کارپوریشن کے مطابق قومی دارالحکومت دہلی میں پیٹرول کی قیمت 13 پیسے کم ہو کر 81.86 روپے فی لیٹر ہوگئی۔ کولکاتا اور ممبئی میں بھی اس کی قیمت 13۔13 پیسے کم ہوکر بالترتیب 83.36 روپے اور 88.51 روپے فی لیٹر رہی۔ چنئی میں پیٹرول 11 پیسے سستا ہوا اور 84.85 روپے فی لیٹر فروخت ہوا۔

ان چار شہروں میں ڈیزل کی قیمت 12-12 پیسے کم ہوئی۔ ایک لیٹر ڈیزل کی قیمت دہلی میں 72.93 روپے ، کولکاتا میں 76.43 روپے، ممبئی میں 79.45 روپے اور چنئی میں 78.26 روپے رہی۔

ملک کے چار بڑے شہروں میں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت (فی لیٹر میں) مندرجہ ذیل ہے۔

شہر ---------------- پٹرول ---------------------- ڈیزل

دہلی ------------ 81.86 (13- پیسے) ------- 72.93 (12- پیسے)

کولکاتا--------- 83.36 (13- پیسے) ------- 76.43 (12- پیسے)

ممبئی ------------- 88.51 (13- پیسے) ------- 79.45 (12- پیسے)

چنئی ------------ 84.85 (11- پیسے) ------- 78.26 (12 - پیسے)

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.