ETV Bharat / business

معاشی مندی کے پیچھے نوٹ بندی؟ - بندی کے تین برس

پارلیمنٹ کی اسٹینڈ نگ کمیٹی کی میٹنگ کے دوران کچھ ممبروں نے نوٹ بندی کے اقدام پر سوال پوچھتے ہوئے کہا کہ کیا معاشی مندی کی اصل وجہ نوٹ بندی ہے۔

معاشی مندی کے پیچھے نوٹ بندی؟
author img

By

Published : Nov 13, 2019, 12:03 AM IST

خیال رہے کہ گذشتہ ہفتے پارلیمنٹ کی وزارت خزانہ کی اجلاس میں بحث کے لیے یہ موضوع زیر غور آیا تھا۔ جہاں ممبروں نے نوٹ بندی کو معیشت کے لیے برا بتایا تھا۔'

مزید پڑھیں:معاشی مندی کی سب سے بڑی وجہ نوٹ بندی: رپورٹ

میٹنگ میں ممبروں نے وزارت خزانہ کے سینیئر عہدے داروں نے ٹیکس اور سرمایہ کاری میں کمی سمیت دیگر مدعے پر سوال پوچھے تھے'۔

ذرائع کے مطابق ممبروں نے وزارت خزانہ کے عہدیداروں سے موجودہ معاشی نمو سمیت کئی سوالت پوچھے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ کچھ ممبران نے عہدیداروں سے پوچھا کہ کیا حکومت کی طرف سے تین برس قبل اٹھا ئے گئے اقدام اس موجودہ کساد بازاری کی وجہ ہے؟

اقتصادی امور کے سکریٹری اتانو چکرورتی محصولات کے سکریٹری اے بی۔ پانڈے ، وزارت خزانہ کے سیکریٹری راجیو کمار، چیف معاشی مشیر کے سبرامنیم، اس میٹنگ میں شامل تھے۔

واضح رہے کہ گذشتہ دنوں نوٹ بندی کے منفی اثرات کے تعلق ایک سروے کیا گیا تھا جہاں 32 فیصد لوگوں نے کہا تھا کہ نوٹ بندی سے غیر منظم شعبے میں تمام مزدوروں کی آمدنی ختم ہوگئی۔

نوٹ بندی کے تین برس بعد اس کے اثرات پر ایک سروے کیا گیا جس میں 32 فیصد لوگوں نے کہا کہ اس سے غیر منظم شعبے میں تمام مزدوروں کی آمدنی ختم ہو گئی، دو فیصد لوگوں نے کہا کہ' اس کی وجہ سے مزدوروں کی ایک بڑی تعداد گاؤں منتقل ہوئی ہے۔ جس کی وجہ سے دیہی علاقوں کی آمدنی میں 33 فیصد کمی واقع ہوئی ہے، جبکہ 33 فیصد لوگوں نے کہا کہ' نوٹ بندی کا سب سے بڑا منفی اثر معاشی مندی کے طور پر دیکھنے کو مل رہا ہے'۔

Intro:Body:

12 nov

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.