ETV Bharat / business

Defer GST Hike on Textiles: کپڑوں پر جی ایس ٹی کی شرح میں اضافے کو ملتوی کیے جانے کا خیر مقدم

کنفیڈریشن آف آل انڈیا ٹریڈرز 'کیٹ' نے کپڑوں پر جی ایس ٹی کی شرح میں اضافے کو ملتوی Defer GST Hike on Textiles کرنے کا خیر مقدم کیا، فٹ ویئر پر اضافے کو واپس لینے کا مطالبہ کیا۔

کپڑوں پر جی ایس ٹی کی شرح میں اضافے کو ملتوی کیے جانے کا خیر مقدم
author img

By

Published : Jan 1, 2022, 10:53 PM IST

کپڑوں پر جی ایس ٹی بڑھانے کے منصوبے کو ملتوی کیے جانے Defer GST Hike on Textiles کے جی ایس ٹی کونسل کے فیصلے کا خیرمقدم کرتے ہوئے ریٹیل ٹریڈرز کی تنظیم کنفیڈریشن آف آل انڈیا ٹریڈرس (سی اے ٹی-کیٹ) نے ہفتہ کو مطالبہ کیا کہ فٹ ویئر پر ٹیکس میں اضافہ کو بھی ملتوی کیاجائے۔

بتادیں کہ گذشتہ دنوں مرکزی حکومت کی جانب سے کپڑوں پر جی ایس ٹی کی شرحوں میں اضافے کا اعلان کیا گیا تھا، جس کے خلاف ملک بھر میں کپڑا تاجروں نے ناراضگی ظاہر کرتے ہوئے احتجاجاً کاروبار کو بند رکھا تھا۔ تاہم مرکزی حکومت نے تاجروں کی نارضگی کو دیکھتے ہوئے کپڑوں پر جی ایس ٹی کی اضافی شرح کو ملتوی کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

کیٹ نے ہفتے کے روز ایک بیان میں کہا کہ اس سے 90 لاکھ ٹیکسٹائل تاجروں اور دیگر کپڑوں کا کاروبار کرنے والوں کو راحت ملی ہے۔ 85 فیصد سے زیادہ عوام پر ٹیکس میں اضافے کا بوجھ فی الحال ٹل گیا ہے۔ کیٹ نے بیان میں وزیر خزانہ سے اپیل کی ہے کہ ملک میں 85 فیصد سے زیادہ لوگ ایک ہزار روپے سے کم مالیت کے جوتے پہنتے ہیں۔

مزید پڑھیں:

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.