ETV Bharat / business

بینک قرض دینے میں محتاط رہیں: آر بی آئی گورنر - Be prudent in lending, RBI Governor asks banks

ریزرو بینک آف انڈیا (آر بی آئی) کے گورنر شکتی داس نے پیر کے روز ملک کے بینکوں سے کہا کہ 'وہ قرض دینے میں محتاط رہیں۔'

فائل فوٹو
فائل فوٹو
author img

By

Published : Feb 25, 2020, 12:03 AM IST

Updated : Mar 2, 2020, 11:32 AM IST

مرکزی وزیر خزانہ کے مطابق پبلک سیکٹرز کے بینکوں( پی ایس بی) کے غیر منافع بخش اثاثہ جات (این پی اے) کی مالیت ستمبر 2019 میں 7.27 لاکھ روپے تھے۔

حالانکہ مالی برس 2017۔18 کے اختتام پر یہ پی ایس بی کا این پی اے تقریبا 9 لاکھ کروڑ روپے کے مقابلے درج کی گئی لیکن یہ بھی دنیا میں ابھرتی معیشت میں سب سے زیادہ ہے۔

Last Updated : Mar 2, 2020, 11:32 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.