ETV Bharat / business

ایئر کرافٹ کے لئے ریکویسٹ پرپوزل ملنے شروع

author img

By

Published : Feb 5, 2021, 1:38 PM IST

ہندوستان ایروناٹکس لمیٹڈ (ایچ اے ایل) کو 4 فروری 2021 کو بنگلور میں ایرو انڈیا 2021 کے دوران بھارتی فضائیہ کی جانب سے ان کے بیسک ٹرینرس ضرورتوں کے لئے ریکویسٹ فار پرپوزل (آر ایف پی) یعنی درخواست برائے تجویز موصول ہوئی۔

Aero India 2021: Day 3 signing deals takeaways
ایئر کرافٹ کے لئے ریکویسٹ فار پرپوزل ملے

یہ آر ایف پی 70 ایچ ٹی ٹی –40 بیسک ٹرینر ایئر کرافٹ کے لئے ہے جس میں ایسے مزید 38 ایئرکرافٹ کا انتظام ہے۔ دستاویزات ڈپٹی چیف آف ایئر اسٹاف ایئر مارشل سندیپ سنگھ اور وزارت دفاع کے ڈائریکٹر جنرل (تحویل) جناب وی ایل کنٹھا راؤٹو، ایچ اے ایل کے چیئرمین اور منیجنگ ڈائریکٹر جناب آر مادھون کے ذریعے سپرد کئے گئے۔

پروگرام کمپلائنس اینڈ کوالٹی ریویو (پی سی کیو آر) کے مقابل سرٹیفکیشن دیے جائیں گے۔ پروڈکشن کا کام ایچ اے ایل کے بنگلورو اور ناسک میں واقع دو مینوفیکچرنگ مراکز میں ہوگا۔ یہ آر ایف پی ایچ اے ایل کی پہلی فلائٹ سے 6 برسوں کے اندر آئی ہے، جو کہ ایئر کرافٹ انڈسٹری میں سب سے مختصر ٹائم لائن ہے۔ اس ٹرینر میں 60 فیصد سے زیادہ دیسی کنٹینٹ ہوں گے اور اسے سینٹر فار ملیٹری ایئروردی نیس اینڈ سرٹیفکیشن (سی ای ایم آئی ایل اے سی)، ریجنل ڈائریکٹر ایروناٹیکل کوالٹی ایشورنس (آر ڈی اے کیو اے)، ایئر کرافٹ اینڈ سسٹمز ٹیسٹنگ اسٹیبلشمنٹ (اے ایس ٹی ای) جیسی ایجنسیوں کا تعاون حاصل ہوگا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.