اندازے کے مطابق اس برس چین میں تقریبا دس لاکھ نئے فائو-جی بیس اسٹیشن ہوں گے جو کہ گولڈمین سیچس کے ذریعہ کی گئی پیش گوئی سے چھ لاکھ زیادہ ہے۔
اس کے علاوہ چینی اسمارٹ فون بنانے والی کمپنی 'شاومی' کے شراکت دار 'لیئئ جون' نے اعلان کیا ہے کہ کمپنی عائندہ پانچ برسوں میں فائو-جی، اے آئی اور آئی او ٹی میں سات عرب ڈالر کے سرمایا کاری کی منصوبہ بنا رہی ہے۔
تا ہم 'شاومی' کو اپنے حریف 'ہوآوے ' سے اس کے گھریلو بازار میں سخت مقابلے کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے، جس نے تیسری تماہی میں چین میں کے اسمارٹ فون بازار کے ریکارڈ 42 فیصدی پر قبضہ کر لیا ہے۔
اس سے پہلے لیئئ نے یہ بھی خلاصہ کیا تھا کہ کمپنی اس برس زیادہ فائو-جی فونز بنانے کا منصوبہ بنا رہی ہے۔