ETV Bharat / briefs

'مدرسہ کے خلاف غیراخلاقی بیان بازی ناقابل برداشت' - مغر بی بنگال

مرکز کے مدرسوں کے خلاف غیر اخلاقی بیان بازی پر مغر بی بنگال پر دیش کانگریس کے سنیئررہنما نے ریاستی اسمبلی میں سخت پرہمی کا اظہار کیا ہے۔

'مدرسہ کے خلاف غیراخلاقی بیان بازی ناقابل برداشت'
author img

By

Published : Jul 3, 2019, 5:41 PM IST

مغر بی بنگال اسمبلی میں حزب اخلاف کے رہنما عبدالمنان کاکہنا ہے کہ مرکزی حکومت کو ریاست مغر بی بنگال کے مدرسوں سے متعلق بیان دینے سے قبل دس مرتبہ سوچ لینا چا ہیے تھا۔

انہون نے کہاکہ مغر بی بنگال کے کس مدرسے سے انتہاپسند ی کی پیدوار ہوئی ہے۔ اسے کوءی ثابت نہیں کر سکتا ہے۔ بغیر سوچے سمجھے اس طرح کی بات کہنے سے ملک اور ریاست دونوں کو نقصان ہو سکتا ہے۔

عبدالمنان کے مطابق ریاستی حکومت کو اس سلسلے میں سخت موقف اختیار کرنے کی ضرورت ہے۔ حکومت کو مرکز سے اس پرسوال کرنا چا ہیے۔ مدرسے کے خلاف بیان بازی کرنے والے وزیر اگر بنگال میں آ تے ہیں تو انہیں سیاہ جھنڈہ دکھنا چا ہئے۔

حز ب اختلاف کے رہنما کے مطابق مدرسے سے متعلق بیان بازی کے خلاف مغر بی بنگال کی تمام سیاسی جماعتیں ریاستی حکومت کے ساتھ ہے اور اس سلسلے میں جلد سے جلد اسمبلی میں بل لا کر مرکز کو گھیرانے کی منصوبہ بندی کرنی چاہیے۔

واضح رہے کہ وزرات داخلہ نے اپنے ایک بیان میں کہا تھا کہ مغر بی بنگال کے مدرسوں کی وجہ سے انتہاپسندوں کی سرگرمیوں میں اضا فہ ہو اہے۔وزرات داخلے کا یہ مغربی بنگال میں جمہعتہ المجایدین کے مبینہ رکن کی گرفتاری کے بعد آ یا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.