مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنر جی اور ترنمول کانگریس کی سپریموممتا بنرجی نے پارلیمانی انتخابات میں پارٹی کی مایوس کن کار کردگی پراپنے رہناوں کی میٹنگ بلائی ہے۔
ممتانےکالی گھاٹ میں واقع اپنی رہائش گاہ پارٹی کے رہنماوں کی ہنگامی میٹنگ بلائی ہے۔
پارلیمانی انتخابات میں مغر بی بنگال کی حکمر اں جماعت ترنمول کانگریس کی مایوس کن کار کرد گی پراپنے گھر میں پارٹی کے رہنما وں کی ہنگامی میٹنگ بلائی ہے۔
واضح رہے کہ گزشتہ پارلیمانی انتخابات میں مغر بی بنگال کی حکمراں جماعت ترنمول کانگریس کو 42 سیٹوں میں سے صرف22 سیٹوں ملیں جبکہ کٹر حریف بی جے پی 19 سیٹیں جیتنے میں کامیا ب رہی ہے۔
مغر بی بنگال میں بی جے پی کی مقبولیت میں اضافہ ہونے کے سبب ترنمول کانگریس کی سپریمو ممتا بنر جی کی پریشانیوں میں اضا فہ ہو گیا ہے۔
۔2021 میں ریاست میں اسمبلی انتخابات کے مدنظر ممتا بنر جی نے ابھی اپنے پارٹی کے رہنماوں کی میٹنگ بلائی ہے تا کہ مستقبل کی حکمت عملی بنائی جاسکے۔