ETV Bharat / briefs

'ونچیت اگھاڑی دلال ہیں' - ونچیت اگھاڑی دلال ہیں

لوک سبھا انتخابات کا اعلان ہوتے ہی سیاسی پارٹیوں کی جانب سے ایک دوسرے پر الزامات کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے۔

'ونچیت اگھاڑی دلال ہیں'
author img

By

Published : Mar 13, 2019, 9:59 PM IST

کانگریس کے ضلع صدر نے ونچیت اگھاڑی پر دلالی کا الزام عائد کیا اور دعویٰ کیا ہے کہ مہاراشٹر میں ونچیت کو ایک بھی سیٹ نہیں ملے گی، جبکہ ایم آئی ایم نے دعویٰ کیا ہے کہ کانگریس کا حقیقی چہرہ اب عوام کے سامنے آگیا ہے۔

'ونچیت اگھاڑی دلال ہیں'

کانگریس کی ہٹ دھرمی اور چھوٹی پارٹیوں کے بڑھتے عزائم سے مہاراشٹر میں سیکولر ووٹوں کی تقسیم کے آثار نظر آرہے ہیں، کل تک ہاتھ ملانے کی بات ہورہی تھی لیکن اب کانگریس کھل کر ونچیت اگھاڑی کے خلاف میدان میں آگئی ہے۔

خیال رہے کہ مہاراشٹر میں فرقہ پرست طاقتوں کو روکنے کے لیے عظیم اتحاد کی کوشش کی جارہی تھی، باوجود اس کے کانگریس اور این سی پی تو ساتھ آگئے، لیکن ونچیت اگھاڑی کو اس عظیم اتحاد میں جگہ نہیں دی گئی۔

ایم آئی ایم نے اسے کانگریس کے دوہرے رویے سے تعبیر کیا اور دعویٰ کیا کہ اورنگ آباد پارلیمانی حلقے سے کامیابی کا خواب کبھی پورا نہیں ہوگا۔

ونچیت اگھاڑی کا الزام ہے کہ کانگریس نے اسے یکسر نظر انداز کیا ہے جس کے سبب پرکاش امبیڈکر نے ریاست کی 48 سیٹوں پر اگھاڑی کے امیدوار کھڑے کرنے کا اعلان کردیا۔

واضح رہے کہ مہاراشٹر میں ایم آئی ایم بھی پانچ سیٹوں پر امیدوار اتارنے کا اشارہ دے چکی ہے، جبکہ ایم آئی ایم کا الزام ہے کہ کانگریس مسلمانوں اور دلتوں کو محض ووٹ بنک کی طرح استعمال کرنا چاہتی ہے، سیاست میں حصہ داری دینا نہیں چاہتی، جبکہ کانگریس نے اس الزام کو سرے سے مسترد کردیا ہے۔

یاد رہے کہ مہاراشٹر کے تمام پارلیمانی حلقوں میں ابھی امیدواروں کی نامزدگی کے لیے کوششیں جاری ہیں ہر پارٹی ایسا امیدوار دینا چاہتی ہے جس کی کامیابی یقینی ہو، ایسے میں ایک بات تو واضح ہے کہ خوش فہمی میں مبتلا بڑی پارٹیوں کے لیے چھوٹی پارٹیاں گلے کی ہڈی نہ بن جائے۔

Intro:ممبئی کرناٹک کے تمام عوام کو ہبلی ایرپورٹ سے سفر حج کو جانے کےلئے سہولت فراہم کرنے کا مطالبہ

Body:ضلع انجمن اسلام دھارواڑ کی جانب سے ہبلی شہر میں حج بھوان تعمیر کر نے مطالبہ کیا گیا.. اس موقعہ پر دھارواڑ انجمن اسلام صدر اور ارکن نے ای ٹی وی بھارت نمایندہ کو بتاتے ہوئے کہا. ریاست کرناٹک کے بنگلور ایرپورٹ کو یہاں سے سفر حج کو جانے والے عازمین کو بنگلور شہر کو جانے کےلئے 700 کلومیٹر کا سفر کرنا پڑھتاہے. اور یہاں کے اطراف کے دیگر اضلاع بیجاپور. بلگام، دھارواڑ، ہبلی، گدگ، ہاویری، اس طرح کے کئ ضلع ہیں. جو مبنی کرناٹک میں آتے ہیں. ان لوگوں کوحج کے لئے بنگلور حج بھوان جانے کے لیے دو دن کا سفر کرنا پڑھتاہے. اس لئے یہاں کے عوام کا طالبہ ہے کہ ہبلی شہر یہاں کے عوام کو سنٹر حلقہ میں آتاہے. ہبلی کو چھوٹا ممبئی کے نام سے جانا جاتا ہے. اگر یہاں پر بھی حج بھوان تعمیر کیاجائے تو یہاں کے عوام سفر حج کو جانے کےلئے آسانی ہوگی. یہاں کے عوام کوبھی روزگاری ملے گی. یہاں اقلیتوں کو طلبہ کو اس احج بھوان کے ذریعے سے آئی یس، کے یس، آئی پی یس کو چنگ دینے کے لئے اس حج بھوان کا استعمال بھی کرسکتے ہیں. اس لئے دھارواڑ ضلع اسلام کی جانب سے یہاں یم ایل اے، ایم پی اور وزیر اعلیٰ سے ملاقات کرکے یادداشت پیش کیاگیا ہے. مگر ابھی تک اس پر کوئی توجہ نہیں دی جارہی ہے. کہتے ہوے جلد سے یہاں پربھی حج بھوان تعمیر کر نے کا مطالبہ کیاگیا ہے.. 1....ضلع دھارواڑ انجمن اسلام صدر عبدالحمید کوپل،.. 2..بائٹ..مولانا محمد اعلی قاضی، 3...دھارواڑ انجمن اسلام سیکرٹری جمال الدین ہڑگلی.... ای ٹی وی بھارت کےلئے ہبلی سے عبدالرشید اکی رپورٹ

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.