ETV Bharat / briefs

اردو صحافت کا ڈپلوما کورس شروع کرنے کا اعلان - kashmir university

کشمیر یونیورسٹی کے شعبہ فاصلاتی تعلیم نے اردو صحافت میں پوسٹ گریجویشن ڈپلوما کورس شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

اردو صحافت کا ڈپلومہ کورس شروع کرنے کا اعلان
author img

By

Published : Jul 2, 2019, 6:06 PM IST

ڈپٹی رجسٹرار اکیڈمکس کی دستخط شدہ آرڈر کاپی میں کہا گیا ہے کہ 30مارچ 2016 میں منعقدہ اکیڈمی کونسل کی میٹنگ میں پاس کی گئی قرار داد میں یونیورسٹی کے وائس چانسلر سے پرزور تاکید کی گئی کہ وہ یونیورسٹی میں سال 2019- 20 سے اردو صحافت میں پوسٹ گریجویئٹ ڈپلومہ کورس شروع کرنے کے احکامات صادر کریں۔

اردو صحافت کا ڈپلومہ کورس شروع کرنے کا اعلان

اس آڈر کاپی میں خواہش مند طلبہ کے لیے سرکاری تعلیمی قابلیت کا مکمل خاکہ اور مطلوب نشتوں کے ساتھ ساتھ فیس کی مکمل تفصیل پیش کی گئی ہے ۔

کورس کے لیے طلبہ کو گریجویئشن کے ساتھ دسویں اور بارویں جماعت میں 40 فیصد نمبرات کے ساتھ اردو مضمون ہونا لازمی قرار دیاگیا ہے۔ وہیں اردو مضمون میں ڈگری یافتہ طلبہ کے لیے 50 فیصد سیٹیں مخصوص رکھی گئی ہیں۔

ادھر اردو صحافیوں کی تنظیم انجمنِ اردو صحافت جموں و کشمیر یونیورسٹی کے تازہ فیصلے پر خوشی اور مسرت کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اردو صحافت میں ابھرتے نوجوانوں کو کافی مدد ملے اور آگے جاکر اپنی پیشہ وارانہ خدمات کو مؤثر اور بہتر طریقے سے انجام دے سکیں گے۔

واضح رہے کہ حال ہی میں وادی کے سنٹرل یونیورسٹی کے گاندربل کیمپس میں ایک ورک شاپ منعقد کی گئی جس میں یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر معراج الدین نے بھی اردو صحافت سے متعلق ایک سالہ ڈپلومہ شروع کرنے کا اعلان کیا۔

Intro:کشمیر یونیورسٹی میں اردو صحافت کا ڈپلومہ کورس شروع کرنے کا اعلان

Body:کشمیر یونیورسٹی کے شعبہ فاصلاتی تعلیم نے اردو صحافت میں پوسٹ گریجویشن ڈپلو کوررس شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ڈپٹی رجسٹرار اکیڈمکس کی دستخط شدہ آرڈر کاپی میں کہا گیا ہے کہ 30مارچ 2016 میں منعقدہ اکیڈمی کونسل کی میٹنگ میں پاس کی گئی قرار داد میں یونیورسٹی کے وائس چانسلر سے پرزور تاکید گئ کہ وہ یونیورسٹی میں سال 2019- 20سے اردو صحافت میں پوسٹ گریجویٹ ڈپلو کورس شروع کرنے کے احکامات صادر کریں۔

اس آڈر کاپی میں خواہش مند طلبہ کے لئے سرکاری تعلیمی قابلیت کا مکمل خاکہ اور مطلوب نشتوں کے ساتھ ساتھ فیس کی مکمل تفصیل پیش کی گئی ہے ۔
کورس کےلیے طلبہ کو گریجویشن کے ساتھ دسویں اور بارویں جماعت میں40 فیصد نمبرات کے ساتھ اردو مضمون ہونا لازمی۔قرار دیاگیا ہے۔ وہیں اردو مضمون میں ڈگری یافتہ طلاب کے لیے 50 فی صدسیٹیں مخصوص رکھی گئی ہیں ۔

ادھر اردو صحافیوں کی تنظیم انجمنِ اردو صحافت جموں و کشمیر یونیورسٹی کے تازہ فیصلے پر خوشی اور مسرت کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اردو صحافت میں ابھرتے نوجوانوں کو کافی مدد ملے اور آگے جاکے اپنی پیشہ وارانہ خدمات کو موثر اور بہتر ڈھنگ سے انجام دے سکے گے۔

بائٹ1: زاہد مشتاق۔ترجمان۔انجمن اردو صحافت جموں و کشمیر

واضح رہے حال ہی میں وادی سنٹرل یونیورسٹی کے گاندبل کیمپس میں ایک ورکشاپ منعقد کیا گیا ۔جس میں یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر معراج الدین نے بھی عنقریب یونیورسٹی میں اردو صحافت سے متعلق ایک سالہ ڈپلو شروع کرنے کا اعلان کیا۔

Conclusion:ای ٹی وی بھارت کے لیے سرینگر سے پرویز الدین کی رپورٹ
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.